Back
Explore every episode of the podcast SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Dive into the complete episode list for SBS Urdu - ایس بی ایس اردو. Each episode is cataloged with detailed descriptions, making it easy to find and explore specific topics. Keep track of all episodes from your favorite podcast and never miss a moment of insightful content.
| Title | Pub. Date | Duration | |
|---|---|---|---|
| SBS اردو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے باعث آسٹریلیا بھر میں آج بھی مقبول ہے:طارق مزا | 02 Jun 2025 | 00:18:10 | |
ایس بی ایس کے 50 سال مکمل ہونے پر معروف مصنف اور ادیب طارق محمود مرزا نے SBS کو ایک ایسا منفرد قومی نشریاتی ادارہ قرار دیا جس نے ریڈیو کے ساتھ اب سوشل میڈیا پربھی ہزاروں صارفین تک رسائی حاصل کی۔ 90 کی دہائی سے اردو پروگرام کے مستقل سامع کی حیثیت سے انہوں نے اس پروگرام کی غیر جانب دارانہ اور متوازن معلومات کو مقبولیت کی وجہ قرار دیا۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ | |||
| نیو ساوتھ ویلز سیلاب کے دوران اپنے موٹیل کے دروازے کمیونٹی کے لئے کھولنے والے ارسلان خالد | 28 May 2025 | 00:09:21 | |
اس وقت نیو ساوتھ ویلز کے کچھ علاقے شدید سیلاب کے زیر اثر ہیں اور حکومت نے سیلاب کو شدید آفت کے زمرے میں درجہ بند کیا ہے ایسے میں وینگھم کے علاقے میں رہائش پذیر ارسلان خالد حکومت کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ سروس اور ایس ای ایس کے ساتھ مل کر نہ صرف بحالی اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں بلکہ انہوں نے اپنے موٹیل کے دروازے مقامی کمیونٹی کے لئے کھول دیئے | |||
| وفاقی انتخابات سے قبل ہاؤسنگ کا موضوع دوسرے مباحثے میں غالب رہا | 17 Apr 2025 | 00:06:58 | |
وزیر اعظم انتھونی البانیزی اور حزب اختلاف کے رہنما پیٹر ڈٹن کے درمیان دوسرے مباحثے میں ہاؤسنگ پالیسی اور قومی سلامتی کے معاملات سرفہرست رہے ہیں۔ | |||
| مختصر خبریں: جمعرات 17 اپریل 2025 | 17 Apr 2025 | 00:05:37 | |
آسٹریلیا کی وفاقی پولیس نے ایک 15 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک بین الاقوامی مجرمانہ سنڈیکیٹ کی جانب سے بیرون ملک ہٹ مینوں کی خدمات حاصل کرنے کا شبہ ہے۔ | |||
| پولیس میں بھرتی ہونے کا طریقہ کیا ہے اور مدد کے پولیس کے پاس کب جایا جا سکتا ہے؟ | 17 Apr 2025 | 00:15:49 | |
ایکٹنگ سارجنٹ رانا شہزاد خان وکٹوریہ کے گورنر کی طرف سے پیش کردہ پولیس ملٹی کلچرل ایوارڈ کے وصول کنندہ ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے پولیس کے بارے میں مختلف سوالات کا جواب دیا ہے۔ | |||
| Who's Right? Who's Left? The ideological gender gap in Australia - SBS Examines:دایاں بازو؟بایاں بازو؟ آسٹریلیا میں نظریاتی صنفی تفریق؟ | 17 Apr 2025 | 00:07:58 | |
Elections overseas last year showed a growing political divide between young men and women. Will the same happen here? - گزشتہ سال دنیا کے دیگر ممالک میں ہونے والے انتخابات نے نوجوان مردوں اور عورتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم کو ظاہر کیا۔ کیا یہاں(آسٹریلیا) بھی ایسا ہی ہوگا؟ | |||
| مختصر خبریں: بدھ 16 اپریل 2025 | 16 Apr 2025 | 00:05:43 | |
وزیر اعظم انتھونی البنیزی نے ہاوسنگ کرائسسز کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دہا ہے۔ | |||
| Who's Right? Who's Left? Where do you fall on the political spectrum? - SBS Examines:دایاں بازو یا بایاں بازو ؟ آپ سیاسی منظر نامے میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟ | 16 Apr 2025 | 00:06:52 | |
For years, the labels 'left' and 'right' have been used to describe where political parties sit. But are they still useful? - برسوں سے، 'بائیں' اور 'دائیں' کے لیبل یہ بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں کیا نقطہ نظر رکھتی ہیں۔ لیکن کیا یہ لیبل آج کے دور میں بھی کارآمد ہیں؟ | |||
| پاکستان رپورٹ: جنوبی ایشیا کا پہلا پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی میں قائم | 16 Apr 2025 | 00:07:29 | |
تاریخی معلومات اور نادر دستیاویزات کا خزانہ، جنوبی ایشیا کا پہلا پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی میں قائم اور لڑکوں کی برق رفتار گیندوں پر چوکے چھکے لگانے والی کرکٹر لڑکی۔ | |||
| Election campaigns: A comparison of Australia and Pakistan | 15 Apr 2025 | 00:07:49 | |
These days, there is a buzz of activity in Australia surrounding the upcoming elections. Politicians are promoting their manifestos and promises everywhere—from streets and neighborhoods to markets, intersections, and through the media. But how different is this from Pakistani politics? | |||
| Election campaigns: A comparison of Australia and Pakistan - انتخابی مہم کی گہماگہمی ۔ آسٹریلوی اور پاکستانی سیاست میں کیا فرق ہے؟ | 15 Apr 2025 | 00:07:49 | |
These days, there is a buzz of activity in Australia surrounding the upcoming elections. Politicians are promoting their manifestos and promises everywhere—from streets and neighborhoods to markets, intersections, and through the media. But how different is this from Pakistani politics? - آسٹریلیا میں ان دنوں انتخابات کے حوالے سے گہما گہمی عروج پر ہے اور سیاست دان گلیوں، کوچوں سے لے کر بازار، چوراہوں اور میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنے منشور اور وعدے کی ترویج کر رہے ہیں لیکن یہ پاکستانی سیاست سے کتنا مختلف ہے؟ | |||
| مختصر خبریں: 15 اپریل 2025 | 15 Apr 2025 | 00:05:58 | |
آسٹریلوی اپوزیشن رہنما پیٹر ڈٹن نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ان کی امیگریشن میں 1 لاکھ افراد کی کمی کی تجویز سے نئے گھروں کی تعمیر کے لیے درکار ہنر مند کاریگروں (ٹریڈیز) کی قلت میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیات، تانیا پلبیرسیک کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ پیٹر ڈٹن کا برسبین کا حلقہ ڈکسن آئندہ انتخابات میں جیتا جا سکتا ہے۔ | |||
| بجلی کے بلوں میں اضافہ، سالانہ بل پر 228 ڈالر تک اثر ڈال سکتا ہے | 28 May 2025 | 00:04:58 | |
آسٹریلیا کی کچھ ریاستوں کے رہائشیوں کو یکم جولائی سے اپنے سالانہ بجلی کے بلوں میں ممکنہ اضافے کا سامنا ہے۔ کوئنز لینڈ، نیو ساؤتھ ویلز اور ساؤتھ آسٹریلیا کے رہائشیوں کو ممکنہ طور پر اپنے سالانہ بلوں میں تین سے 10 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملے گا - جبکہ یہ اضافہ موسم سرما کے آغاز سے ہو رہا ہے | |||
| How to recover from floods and storms in Australia - آسٹریلیا میں سیلاب اور طوفانوں سے کیسے بچا جائے؟ | 15 Apr 2025 | 00:10:13 | |
Australia is experiencing more frequent and intense floods and storms. Once the winds calm and the water recedes, how do you return home safely? Experts speak on the essential steps to take after a disaster. - آسٹریلیا کو زیادہ بار بار اور شدید سیلاب اور طوفانوں کا سامنا ہے۔ ایک بار جب ہوائیں پرسکون ہو جائیں اور پانی کم ہو جائے، تو آپ کیسے محفوظ طریقے سے گھر لوٹیں گے؟ ماہرین تباہی کے بعد اٹھانے والے ان ضروری اقدامات پر اس پوڈکاسٹ میں بات کررہے ہیں۔ | |||
| سڈنی میں بونڈی ویسٹ فیلڈ میں ہونے والے چاقو حملے کا ایک سال مکمل | 14 Apr 2025 | 00:05:38 | |
سڈنی کے مشرقی مضافات میں ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر پر ہونے والے حملے میں چھ افراد کی ہلاکت کو ایک سال ہو چکا ہے۔ اب اس مقام کے قریب ایک یادگار قائم کی گئی ہے، جس میں اس کے بعد کے دنوں میں جمع کی گئی تصاویر اور پیغامات دکھائے گئے ہیں۔ | |||
| مکان کی سیاست ۔ آسٹریلوی انتخابات میں سیاسی جماعتیں کیا وعدے کر رہی ہیں؟ | 14 Apr 2025 | 00:06:20 | |
آسٹریلیا میں انتخابات کے قریب آتے ہی بڑی سیاسی جماعتوں نے مختلف امور پر اپنی پالیسیوں، منشور اور ترجیحات کو واضح کرنا شروع کر دیا ہے۔ | |||
| مختصر خبریں: پیر 14 اپریل 2025 | 14 Apr 2025 | 00:06:20 | |
آسٹریلیا میں وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ ہفتے کے آخر میں اعلان کردہ اس کی رہائشی پالیسی دراصل میں مکانات کی فراہمی کے مسئلے کو کسی حد تک حل کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ کولیشن (اتحاد) کا منصوبہ یہ ہے کہ پہلی بار گھر خریدنے والے افراد، نئے تعمیر شدہ گھروں پر لیے گئے قرض کے پہلے $650,000 پر دی جانے والی سود کی ادائیگی کو اپنی قابلِ ٹیکس آمدنی سے منہا (deduct) کر سکیں گے۔ گرینز پارٹی نے اپنی تعلیمی انتخابی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت یونیورسٹی اور ٹی اے ایف ای (TAFE) کو مفت بنانے کے لیے 46.5 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔ | |||
| آسٹریلیا میں اردو زبان — "یہ دل کی زبان ہے، نہ کہ صرف زباں کی بات" | 11 Apr 2025 | 00:06:58 | |
آسٹریلیا میں اردو زبان کی ترویج اور فروغ کے لیے کیا ہورہا ہے اور کیا یہ کافی ہے؟ اس ضمن میں ہم نے آسٹریلیا میں اردو زبان کی فروغ میں کوشاں رانا شاہد سے گفتگو کی جو پیش خدمت ہے | |||
| ملٹی کلچرل عید فیسٹول میں آسٹریلیا کے انتخابات پر لوگوں کی کیا رائے رہی؟ | 11 Apr 2025 | 00:03:40 | |
آسٹریلیا میں انتخابات کی آمد آمد ہے اور تارکین وطن بھی اس پر اپنی توجہ مبذول کیے ہیں۔ جانیے اس پوڈکاسٹ میں | |||
| آسٹریلوی انتخابات : سیاسی جماعتیں چین اور امریکہ کے درمیان کسے ترجیح دیں گی؟ | 11 Apr 2025 | 00:05:10 | |
آسٹریلیا میں وفاقی انتخابی مہم پر امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کی شروع کردہ تجارتی کشیدگی کا سایہ چھایا ہوا ہے اور یہ خطرات بڑھ رہے ہیں کہ اس کے اثرات یہاں پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ | |||
| غیر انگریزی سوشل میڈیا پر موجود غلط معلومات کی روک تھام کس حد تک ممکن ہے؟ | 11 Apr 2025 | 00:08:13 | |
2016 میں، چینی سپر ایپ WeChat نے آسٹریلوی میڈیا کی توجہ اس وقت حاصل کی جب چینی آسٹریلوی ووٹروں کو پلیٹ فارم پر وفاقی انتخابات میں مشغول پایا گیا۔ تب سے، غیر انگریزی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کثیر ثقافتی کمیونٹیز کو نشانہ بنانے والی غلط معلومات کے بارے میں بحث جاری ہے | |||
| ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 اپریل 2025 | 11 Apr 2025 | 00:07:17 | |
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلیٰ محصولات پر 90 دن کے لیے توقف کا اعلان کیا ہے۔ | |||
| مختصر خبریں:جمعرات 10 اپریل 2025 | 10 Apr 2025 | 00:04:37 | |
محصولات کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی میں تبدیلی آسٹریلیا کو متاثر نہیں کرے گی اور آسٹریلیا کی ٹاپ 500 لسٹڈ کمپنیوں کے اسٹاکس سے تقریبا 50 بلین ڈالر کا تقصان۔ | |||
| مختصر خبریں : بدھ 28 مئی 2025 | 28 May 2025 | 00:04:15 | |
لبرل اور نیشنل پارٹیوں نے دوبارہ اتحاد کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے۔پولیس گولیاں چلنے کے بعد کوئینز لینڈ کے ایک علاقائی قصبے میں تحقیق کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب زدگان کے لیے مزید مالی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ | |||
| 2023 میں ہونے والے سی ورلدڈ ہیلی کاپٹر حادثے کو روکا جا سکتا تھا:رپورٹ | 10 Apr 2025 | 00:05:40 | |
آسٹریلیا کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے پایا ہے کہ 2023 میں کوئنز لینڈ کے گولڈ کوسٹ پر ایک مہلک ہیلی کاپٹر حادثے کو روکا جا سکتا تھا۔ | |||
| It's one of the most common forms of domestic violence. Why does it still go unrecognised and unreported? - SBS Examines: گھریلو تشدد کی سب سے عام شکل بھی غیر تسلیم شدہ اور غیر اطلاع شدہ کیوں ہے؟ | 10 Apr 2025 | 00:08:29 | |
In Australia, 90 per cent of women who have sought support for domestic violence have experienced financial abuse, and experts say migrant women are more at risk. - آسٹریلیا میں، 90 فیصد خواتین جنہوں نے گھریلو تشدد کے لیے مدد طلب کی ہے، کو مالی استحصال کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور ماہرین کا کہنا ہے کہ تارکین وطن خواتین کو زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ | |||
| آسٹریلیا میں چوٹی کے سیاست دانوں کو ہرانے والے "ٹیئلز" سیاست دان کون ہیں؟ | 09 Apr 2025 | 00:06:24 | |
آسٹریلیا میں انتخابات کی گرما گرمی عروج پر ہے اور دو بڑی جماعتوں کے مابین اس دوڑ کے پہلو میں آج کو ملواتے ہیں ایک اور اہم سیاسی اتحاد " ٹیئلز " سے جس نے گزشتہ انتخابات میں دھوم مچادی تھی۔ | |||
| How the Trump administration's decision to limit research funding could impact you? | 09 Apr 2025 | 00:07:23 | |
The Trump administration has reportedly made funding for global academic and research collaborations contingent on new conditions. In recent weeks, representatives from multiple universities have spoken out about a survey distributed by the U.S. Office of Management and Budget, breaking their silence on the matter. How can it impact Australian researchers? Dr Ayesha Jehangir of the UNSW explains | |||
| مختصر خبریں: بدھ 09 اپریل 2025 | 09 Apr 2025 | 00:04:19 | |
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آسٹریلوی اشیا پر بیس لائن 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ | |||
| پاکستان رپورٹ: اڈیالہ جیل کے باہر سے عمران خان کی بہنوں اور متعدد پارٹی رہنماوں کو حراست میں لے لیا | 09 Apr 2025 | 00:07:26 | |
تحریک انصاف کے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور اڈیالہ جیل میں مخصوص ملاقاتوں کی بازگشت، تحریک انصاف کے کچھ رہنماوں نے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری۔ متحدہ قومی مومنٹ حکومت سے نالاں، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مقامی اور بین القوامی سرمایہ کاروں کو قدرتی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ | |||
| How the Trump administration's decision to limit research funding could impact you? - آسٹریلیا میں ریسرچ منصوبوں پر ٹرمپ انتظامیہ کے سخت قوانین کا آپ پر کیا اثر ہوسکتا ہے؟ | 08 Apr 2025 | 00:07:23 | |
The Trump administration has reportedly made funding for global academic and research collaborations contingent on new conditions. In recent weeks, representatives from multiple universities have spoken out about a survey distributed by the U.S. Office of Management and Budget, breaking their silence on the matter. How can it impact Australian researchers? Dr Ayesha Jehangir of the UNSW explains - امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں مشترکہ علمی اور تحقیقاتی منصوبوں کے لیے فنڈنگ کو اب بظاہر بعض شرائط کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ چند ہفتوں میں، مختلف یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے اس سروے فارم کے بارے میں خاموشی توڑی جو امریکی دفتر برائے انتظامیہ اور بجٹ کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔ | |||
| مختصر خبریں: منگل 08 اپریل 2025 | 08 Apr 2025 | 00:05:19 | |
البانیزی حکومت کا افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے کے لئے ذہنی صحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان اور امریکی سپریم کورٹ نے صدر کی ملک بدری کے متنازع اقدام کی شرائط کے ساتھ حمایت کر دی۔ | |||
| مختصر خبریں: پیر 07 اپریل 2025 | 07 Apr 2025 | 00:04:32 | |
ایک پارلیمانی انکوائری میں ڈیورل میں جعلی دہشت گردی کے منصوبے پر شواہد سنے گئے اور آسٹریلین ڈالر کرونا کے بعد پہلی بار 60 امریکی سینٹ سے نیچے گر گیا۔ | |||
| انتخابی مہم میں لیبر کی توجہ صحت جبکہ اتحاد کی ضروریات زندگی کی لاگت پر مرکوز | 07 Apr 2025 | 00:04:36 | |
انتخابات تیزی سے قریب آنے کے ساتھ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے مغربی سڈنی میں سیاسی مہم کے دوران اپنا موقف پیش کیا ہے لیبر کی توجہ صحت پر ہے، جب کہ اتحاد ضروریات زندگی میں اضافے کی روک تھام کے لئے اقدامات کو فروغ دے رہا ہے۔ | |||
| ’کنگ آف ایشیا بیل‘ کی دھوم اور نایاب سکے اور نوادرات جمع کرنے والے آرٹسٹ | 28 May 2025 | 00:07:57 | |
بقرعید کے دواران جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی بکرا منڈی میں پچاس من یعنی لگ بھگ دو ہزار کلوگرام وزنی ایک کروڑ 5 لاکھ روپے کے ’کنگ آف ایشیا بیل‘ کی دھوم مچی ہے, اور سنئے تاریخی نوٹ اور نایاب سکے جیسے نوادرات جمع کرنے والے ارٹسٹ کی کہانی پاکستان سوشل رپورٹ میں۔ | |||
| کیا ارلی لرننگ سینٹرز لوگوں کا اعتماد کھو رہے ہیں ؟ | 04 Apr 2025 | 00:07:59 | |
آسٹریلینز کا ارلی چائلڈ ہڈ لرننگ پر سے اعتماد ختم ہو رہا ہے,کچھ کا دعویٰ ہے کہ یہ بچوں کی دیکھ بھال کی خدمات کی مارکیٹائزیشن ہے جس کی وجہ سے معیار اور رسائی میں بحران پیدا ہوا ہے۔ | |||
| ہفتہ رفتہ : 04 اپریل 2025 | 04 Apr 2025 | 00:05:18 | |
آسٹریلیا میں حزب اختلاف کے اتحاد نے سڈنی شہر کے پیرامیٹا علاقے اور لیبر پارٹی نے مغربی سڈنی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر صحت مارک بٹلر نے سڈنی کے شمال مغربی علاقے راؤس ہل ہسپتال میں زچگی کی خدمات کے لیے 120 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا میں انڈیجینس آبادی کے نمائندوں نے بچوں سے متعلق سخت قوانین کے اطلاق کے خلاف اقوام متحدہ سے رابطہ کیا ہے۔ | |||
| اسپورٹس راؤنڈ اپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ہار کا سلسلہ جاری | 04 Apr 2025 | 00:07:05 | |
کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن میں شامل میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیزن میں جنوبی افریقہ، بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی. | |||
| Migrants' views on life in a regional town of North Queensland - آسٹریلیا کے دیہی علاقوں کے بارے میں تارکینِ وطن کے خدشات کتنے حقیقی ہیں؟ | 03 Apr 2025 | 00:08:13 | |
What has been the experience of residents of the regional town of Mareeba in North Queensland, living away from major cities? Find out in this podcast. - شمالی کوئنزلینڈ کے ریجنل ٹاؤن مریبا کےرہائیشی ڈاکٹڑ فواد علی اور اسجد احمد کا بڑے شہروں سے دور رہنے کا تجربہ کیسا رہا۔ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ | |||
| How to vote in the federal election - وفاقی الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالیں؟ | 03 Apr 2025 | 00:07:59 | |
On election day the Australian Electoral Commission anticipates one million voters to pass through their voting centres every hour. Voting is compulsory for everyone on the electoral roll, so all Australians should familiarise themselves with the voting process before election day. - انتخابات کے دن آسٹریلین الیکٹورل کمیشن کا اندازہ ہے کہ ہر گھنٹے میں دس لاکھ ووٹرز اپنے ووٹنگ مراکز میں حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی فہرست میں شامل ہر ایک کے لیے ووٹ ڈالنا لازمی ہے، اس لیے تمام آسٹریلینز کو انتخابات کے دن سے پہلے ووٹنگ کے عمل سے خود کو واقف کر لینا چاہیے۔ | |||
| مختصر خبریں: بدھ 02 اپریل 2025 | 03 Apr 2025 | 00:05:11 | |
آسٹریلیا نے امریکہ کی جانب سے وہاں فروخت کی جانے والی تمام آسٹریلین اشیاء پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا جواب دیا ہے اور صدر ٹرمپ نے نئے وسیع پیمانے پر محصولات کو امریکہ کے لئے ایک تاریخی موڑ قرار دیا ہے۔ | |||
| Celebrating Eid and SBS50 with the Urdu program's past and present curators - عید اور SBS50 کا جشن, اردوپروگرام کے سابقہ اورموجودہ پروڈیوسرز کے ساتھ | 03 Apr 2025 | 00:36:03 | |
SBS Urdu hosted a special SBS50/Eid show to mark both Eid and the 50th anniversary of SBS. Former and current producers of the Urdu program, from its beginning in the 1970s to the present, were invited to participate. - ایس بی ایس نے اپنے قیام کے پچاسویں سالگرہ کے ساتھ عید الفطر کے خصوصی شو میں اردو پروگرام کے سابقہ اور موجودہ پروڈیوسرز اورایگزیکیٹیوز کو مدعو تھے ۔سنئے اس شو کا پوڈ کاسٹ۔ | |||
| مختصر خبریں: بدھ 02 اپریل 2025 | 02 Apr 2025 | 00:04:47 | |
ہائی کورٹ نے دو پناہ گزینوں کے خلاف فیصلہ سنایا ہے جو اپنی نظر بندی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں | |||
| پاکستان میں عید الفطر کا روایتی جوش و جذبہ | 01 Apr 2025 | 00:07:10 | |
عید کا دوسرے روز کو ’یوم سسرال‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور چھوٹی عید کے دوران بچوں کی بڑی موج مستیاں۔ | |||
| The legal loophole allowing political lies during elections - SBS Examines: انتخابات کے دوران سیاسی جھوٹ کی اجازت دینے والا قانونی سقم | 01 Apr 2025 | 00:07:51 | |
With an election date set for May 3rd, campaigning has officially begun. But political advertisements have already been circulating for months. Can you trust what they say? - 3 مئی کو انتخابات کی تاریخ مقرر ہونے کے ساتھ، انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ لیکن سیاسی اشتہارات مہینوں سے گردش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ ان کی باتوں پر بھروسہ کر سکتے ہیں؟ | |||
| Would you consider nominating someone for an Order of Australia? - کیا آپ کسی کو آرڈر آف آسٹریلیا کے لیے نامزد کرنے پر غور کریں گے؟ | 27 May 2025 | 00:09:16 | |
Do you know someone who makes an extraordinary impact in the community? It could be a person from any background or field of endeavour. You can help celebrate their achievements by nominating them for an Order of Australia. The more we recognise extraordinary members within our communities, the more Australia’s true diversity is reflected in the Australian honours list. - کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو کمیونٹی میں غیر معمولی خدمات انجام دے کر اثر ڈالتا ہے؟ ایسا شخص کسی بھی پس منظر یا شعبے سے تعلق رکھنے والا ہو سکتا ہے۔ آپ انہیں آرڈر آف آسٹریلیا کے لیے نامزد کر کے ان کی کامیابیوں کی توصیف کرنے میں مدد کر سکتے ہیں ۔ ہم اپنی کمیونٹیز میں غیر معمولی اراکین کو جتنا زیادہ پہچانتے ہیں اور ان کی خدمات سامنے لاتے ہیں، آسٹریلیا کے اعزاز کی فہرست میں آسٹریلیا کا حقیقی تنوع اتنا ہی زیادہ جھلکتا ہے۔ | |||
| مختصر خبریں: 01 اپریل 2025 | 01 Apr 2025 | 00:04:37 | |
ریزرو بینک بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ شرح سود 4.1 فیصد پر برقرار رہے گی۔ | |||
| اقلیتی حکومت کا کیا مطلب ہے؟ | 01 Apr 2025 | 00:07:19 | |
وفاقی انتخابات میں صرف چند ہفتے باقی ہیں، اقلیتی حکومت کا امکان بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ تو، اقلیتی حکومت کیا ہے؟ | |||
| مختصر خبریں: پیر 31 مارچ 2025 | 31 Mar 2025 | 00:04:23 | |
ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود مستحکم رکھے جانے کا امکان ہے | |||
| What’s Australia really like for migrants with disability? - SBS Examines:معذوری رکھنے والے تارکین کے لئے آسٹریلیا کیسا ہے؟ | 28 Mar 2025 | 00:07:33 | |
Disability advocates and experts say cultural stigma and migration laws leave migrants living with disability further excluded and marginalised. - معذوری کے وکلاء اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ثقافتی طور پر برا سمجھے جانے اور نقل مکانی کے قوانین معذوری کے ساتھ رہنے والے تارکین وطن کو مزید تنہا اور پسماندہ کر دیتے ہیں۔ | |||
© My Podcast Data · Independent project · Data from Apple & Spotify