Explore every episode of the podcast Dars e Hadis by M. Ahsan
| Title | Pub. Date | Duration | |
|---|---|---|---|
| The qualities of Sayyida Aisha & Sayyida Ruqayyah (may Allah be pleased with them) | 18 Mar 2025 | 00:03:27 | |
Mention of some of the qualities of Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) and mention of Sayyida Ruqayyah, the daughter of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عائشَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عنها قالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَ ،هَذَا جِبْرِيلُ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ *رسول اللہﷺ کافرمان* یا عائش!یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں *عنوان* سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی چند خصوصیات کا ذکراور بنتِ رسولﷺ سیدہ رقیہ کا ذکر *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:6201 🌙 17 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 18 مارچ 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Actions will be intercessors on the Day of Judgment. | 15 Mar 2025 | 00:02:05 | |
Be committed to your actions, these actions will be intercessors on the Day of Judgment. *🌴درسِ حدیث🌴* عَن عبدِ اللهِ بنِ عمروٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَلصِّیَامُ وَالْقُرْآَنُ یَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِیَقُوْلُ الصِّیَامُ:اَیْ رَبِّ مَنَعْتُہُ الطَّعَامَ وَالشَّہَوَاتِ بِالنَّہَارِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، وَیَقُوْلُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُہُ النَّوْمَ بِاللَّیْلِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، قَالَ: فَیُشَفَّعَانِ۔ *رسول اللہﷺکافرمان* روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے،روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما، *عنوان* اعمال کے پابند بنیں یہ اعمالقیامت کے دن سفارشی ہونگے *حوالہ*:مسندِ احمد. حدیث نمبر:6626 🌙 15 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 16 مارچ 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Blessings of Ramadan: Allah's blessings are sent down even when you eat Sehri. | 05 Mar 2025 | 00:02:19 | |
Blessings of Ramadan al-Mubarak: Allah's blessings are sent down even when you eat Sehri. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَ: قَالَ رَسُولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً . *رسول ﷲ کا فرمان* سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے ۔ *عنوان* رمضان المباک کی برکات سحری کھانے پر بھی اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:1923 🌙 4 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 5 مارچ 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم *مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث* *گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر* *03008380313* Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Husband should inform his wife | 04 Dec 2024 | 00:02:38 | |
If a married man is returning from a long journey, do not come home at night without informing his wife. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَطَالَ أَحَدُكُمُ الْغَيْبَةَ فَلَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا . *نبی کریمﷺ کا فرمان* اگر تم میں سے کوئی شخص زیادہ دنوں تک اپنے گھر سے دور ہو تو یکایک رات کو اپنے گھر میں نہ آ جائے ۔ *عنوان* شادی شدہ شخص اگر لمبے سفر سے واپس آ رہا ہے تو بغیر بیوی کو اطلاع کیے رات کو گھر نہ آئے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:5244 🌙 یکم جمادی الاُخرٰى 1446ھجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Go to mosque after returning from a journey. | 03 Dec 2024 | 00:02:12 | |
It is sunnah to go to the mosque after returning from the journey. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: .كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ ، قَالَ لِي: ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* حضرت جابررضي اللَّهُ عَنْهُ بیان فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھا ۔ جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ نے فرمایا کہ پہلے مسجد میں جا اور دو رکعت ( نفل ) نماز پڑھ ۔ *عنوان* سفر سے واپس آنے پر مسجد میں جانا نوافل ادا کرنا سنت ہے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:3087 🌙 30 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 3 دسمبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Not to travel without any purpose. | 02 Dec 2024 | 00:03:18 | |
You should not travel without necessity and purpose. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ ، فَإِذَا قَضَى نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ. *نبی کریمﷺ کا فرمان* سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے،آدمی کو کھانے پینے اور سونے(ہر ایک چیز) سے روک دیتا ہے،اس لیے جب کوئی اپنی ضرورت پوری کر چکے تو فوراً گھر واپس آ جائے ۔ *عنوان* بغیر ضرورت اور مقصد کے سفر نہیں کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:1804 🌙 29 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 2 دسمبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Take care of others' needs while traveling | 01 Dec 2024 | 00:02:30 | |
If traveling with a convoy, take care of the needs of your colleagues. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلٌ مِنْ زَادٍ، فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا زَادَ لَهُ»، *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس کے پاس زائد از ضرورت زادراہ ہے وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کی خیر خواہی کرے جس کے پاس زادراہ نہیں ہے ۔ *عنوان* اگر کسی قافلہ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں تو اپنے ساتھیوں کی ضروریات کا خیال کریں *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:4517 🌙 28 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 1 دسمبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Prayers while Traveling | 30 Nov 2024 | 00:02:18 | |
A lot of prayer should be arranged while traveling. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ:كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٍ فَعَرَّسَ بِلَيْلٍ، اضْطَجَعَ عَلَى يَمِينِهِ، وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَهُ، وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفِّهِ» *نبی کریمﷺ کا فرمان* رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور رات ( کے آخری حصے ) میں آرام کے لیے لیٹتے تو دائیں پہلو پر لیٹتے اور جب صبح سے ذرا پہلے لیٹتے تو اپنی کہنی کھڑی کر لیتے اور سر ہتھیلی پر ٹکا لیتے(تاکہ زیادہ گہری نیند نہ آئے *عنوان* سفر کی حالت میں نماز کا بہت اہتمام کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:1565 🌙 27 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 30 نومبر 2024 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Dislike blocking or narrowing the way | 29 Nov 2024 | 00:02:10 | |
Parking a car or otherwise blocking or narrowing the way is highly undesirable in the eyes of Sharia. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَبَعَثَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًا يُنَادِي فِي النَّاسِ أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* ۔۔۔تو نبی ﷺ نے اپنا ایک منادی بھیجا جس نے لوگوں میں اعلان کیا:جو شخص خیمہ لگانے میں تنگی کرے یا راستہ کاٹے تو اس کا جہاد نہیں ۔ *عنوان* گاڑی پارک کرنے یا کسی اور صورت میں راستہ بند یا تنگ کرنا شریعت کی نظر میں انتہائی ناپسندیدہ ہے *حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:2629 🌙 26 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 29 نومبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Woman not to travel without a Mahram | 28 Nov 2024 | 00:02:34 | |
It is not permissible for a woman to travel without a mahram, even if it is umrah or hajj. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ لَيْسَ مَعَهَا حُرْمَةٌ ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* کسی خاتون کے لیے جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتی ہو ، جائز نہیں کہ ایک دن رات کا سفر بغیر کسی محرم کے کرے ۔ *عنوان* کسی خاتون کا محرم کے بغیر سفر کرنا جائز نہیں چاہے وہ عمرہ یا حج ہی کا سفر کیوں نہ ہو *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:1088 🌙 25 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 28 نومبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Perjury is a great sin | 11 Nov 2024 | 00:01:59 | |
Perjury is a great sin. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ ؟ قَالَ : قَوْلُ الزُّورِ أَوْ قَالَ شَهَادَةُ الزُّورِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* پھر فرمایا کیا میں تمہیں سب سے بڑا گناہ نہ بتا دوں ؟ فرمایا کہ جھوٹی بات یا فرمایا کہ جھوٹی شہادت ( سب سے بڑا گناہ ہے ) *عنوان* جھوٹی گواہی بہت بڑا گناہ ہے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:5977 🌙 8 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 11 نومبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Companions of Prophet Muhammad (PBUH) were testified as Best | 10 Nov 2024 | 00:03:25 | |
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) testified that the Companions were well. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ يَجِيءُ أَقْوَامٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* سب سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے اور اس کے بعد ایسے لوگوں کا زمانہ آئے گا جو قسم سے پہلے گواہی دیں گے اور گواہی سے پہلے قسم کھائیں گے *عنوان* جماعتِ صحابہ کرام کے خیر ہونے کی گواہی نبی کریمﷺ نے دی ہے لہٰذا سوچ لیں کسی پلمبر کے کی بات ماننی ہے یا نبی کریمﷺ کی؟ *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:2652 🌙 7 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 10 نومبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Such a big crime is to eat someone's right | 09 Nov 2024 | 00:01:44 | |
How big a crime is to eat someone's right, how important is the accuracy of matters? *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي أُمَامَةَ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ اقْتَطَعَ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ، فَقَدْ أَوْجَبَ اللهُ لَهُ النَّارَ، وَحَرَّمَ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس نے اپنی قسم کے ذریعے سے کسی مسلمان کا حق مارا ، اللہ نے اس کے لیے آگ واجب کر دی اور اس پر جنت حرام ٹھہرائی *عنوان* کسی کا حق کھانا کتنا بڑا جرم ہے معاملات کی درستگی کس قدر اہم ہے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:353 🌙 6 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 9 نومبر 2024 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Virtues of Sayyida Fatma al-Zahra (may Allah be pleased with her) | 03 Mar 2025 | 00:03:11 | |
Description of the virtues of Sayyida Fatma al-Zahra (may Allah be pleased with her) *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَتْ: وَكَانَتْ إِذَا دَخَلَتْ عَلَى النَّبِيِّﷺ قَامَ إِلَيْهَا فَقَبَّلَهَا، وَأَجْلَسَهَا فِي مَجْلِسِهِ، *ترجمہ* جب وہ(سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا) نبی اکرمﷺ کےپاس آتیں تو آپ اٹھ کر انہیں بوسہ لیتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے، *عنوان* سیّدۃ فاطمۃُ الزہراء رَضِیَﷲُ تعالیٰ عنہا کی فضیلت کا بیان *حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:3872 🌙 3 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 4 مارچ 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday | 08 Nov 2024 | 00:01:38 | |
*Virtues of Durood Sharif* Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا *عنوان* *فضائلِ درود شریف* شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر *حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:1637 🌙 5 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 8 نومبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| God doesn't like a quarrelsome person. | 07 Nov 2024 | 00:01:39 | |
God doesn't like a quarrelsome person. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ کے نزدیک انتہائی ناپسندیدہ وہ شخص ہےجوسخت جھگڑالو ہو *عنوان* جھگڑالو شخص اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:2457 🌙 4جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 7 نومبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Responsibility of plaintiff vs defendant | 06 Nov 2024 | 00:02:43 | |
It is the responsibility of the plaintiff to establish a witness and the responsibility of the defendant is the oath. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ، لَادَّعَى نَاسٌ دِمَاءَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَهُمْ، وَلَكِنَّ الْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اگر لوگوں کو ان کے دعووں کے مطابق دے دیا جائے تو بہت سے لوگ دوسروں کے خون اور ان کے اموال پر دعویٰ کرنے لگیں گے لیکن قسم مدعا علیہ پر ہے ۔‘‘ *عنوان* مدعی کے ذمہ گواہ قائم کرنا ہے اور مدعیٰ علیہ کے ذمہ قسم ہے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:4470 🌙 3 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 6 نومبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Claim on someone else's thing | 05 Nov 2024 | 00:02:07 | |
To claim on someone else's thing that it is mine is to make yourself worthy of hell. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي ذَرٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنِ ادَّعَى مَا ليْسَ لَهُ فَلَيْسَ مِنَّا، وَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اور جس نے ایسی چیز کا دعویٰ کیا جو اس کی نہیں ہے ، وہ ہم میں سے نہیں ، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔ *عنوان* کسی دوسرے کی چیز پر یہ دعویٰ کرنا کہ یہ میری ہے خود کو جہنم کا مستحق بنانا ہے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:217 🌙 2 جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 5 نومبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Bribery is a curse. | 04 Nov 2024 | 00:02:40 | |
Bribery is a curse, avoid it and save the society too. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ، وَالْمُرْتَشِيَ فِي الْحُكْمِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلے میں رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے *عنوان* رشوت ایک لعنت ہے اس سے بچیں اور معاشرے کو بھی بچائیں *حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:1337 🌙 یکم جمادی الاولی 1446ھجری بمطابق 4 نومبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour. | 03 Nov 2024 | 00:02:25 | |
Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : :۔۔۔۔۔فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ بِشَيْءٍ فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا، فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنَ النَّار *نبی کریمﷺ کا فرمان* ۔۔۔تو جس کے لیے میں اس کے بھائی کے حق کا فیصلہ کر دوں تو وہ اس سے کچھ نہ لے۔ بلاشبہ میں اس کے لیے آگ کا ٹکڑا کاٹ رہا ہوں ۔ *عنوان* کسی کا حق نہ کھائیں چاہے عدالت آپ کے حق میں فیصلہ کردے *حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:3583 🌙30 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 3 نومبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Not to make decisions in anger. | 02 Nov 2024 | 00:02:12 | |
It is forbidden to make decisions in case of anger *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا يَقْضِي الْحَكَمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ، وَهُوَ غَضْبَانُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* ’ کوئی حکم ( فیصلہ کرنے والا ) غصے کی حالت میں دونوں فریقوں میں فیصلہ نہ کرے ۔‘‘ *عنوان* غصہ کی حالت میں فیصلہ کرنے سے منع کیا گیا ہے *حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:3589 🌙29 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 2 نومبر 2024 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Listen to both parties. | 01 Nov 2024 | 00:02:45 | |
Before making a decision or forming any opinion, it is necessary to listen to the views of the parties. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :، فَإِذَا جَلَسَ بَيْنَ يَدَيْكَ الْخَصْمَانِ فَلَا تَقْضِيَنَّ حَتَّى تَسْمَعَ مِنِ الْآخَرِ كَمَا سَمِعْتَ مِنِ الْأَوَّلِ فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَتَبَيَّنَ لَكَ الْقَضَاءُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* جب مقدمے کے دو فریق تمہارے سامنے بیٹھیں تو اس وقت تک ہرگز فیصلہ نہ کرنا جب تک دوسرے سے سن نہ لینا جیسے کہ پہلے سے سنا ہو ۔ بلاشبہ یہی چیز زیادہ لائق ہے کہ فیصلہ تمہارے لیے واضح ہو جائے *عنوان* فیصلہ کرنے یا کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے فریقین کا مؤقف سننا لازم ہے یک طرفہ بات سن کر رائے قائم کرنا جائز نہیں *حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:3582 🌙28 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق یکم نومبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| A Judge without help of Allah | 31 Oct 2024 | 00:01:35 | |
Whoever decides the wrongdoer, Allah's help does not stay with him and his honour in the eyes of the people is lost. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْقَاضِي مَا لَمْ يَجُرْ، فَإِذَا جَارَ تَخَلَّى عَنْهُ، وَلَزِمَهُ الشَّيْطَانُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ کی مدد اور رحمت قاضی کے ساتھ ہوتی ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی مدد اور رحمت اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتی ہے۔ اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے“۔ *عنوان* جو قاضی (جج) ظلم والا فیصلہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے ساتھ نہیں رہتی اور لوگوں کی نظر میں اسکی عزت ختم ہو جاتی ہے *حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:1330 🌙27 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 31 اکتوبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The Judge goes to Hell | 30 Oct 2024 | 00:02:35 | |
The judge who deliberately makes a wrong decision will enter Hell. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ: وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں: ایک جنت میں ہے اور دو آگ میں۔۔۔۔ *عنوان* جو قاضی (جج) جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے وہ جہنم میں داخل ہوگا *حوالہ*: سُنَنِ ابی داود. حدیث نمبر:3573 🌙26 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 30 اکتوبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Doors of Mercy open in Ramadan | 02 Mar 2025 | 00:01:31 | |
When the month of Ramadan enters, the doors of mercy are opened. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ. *نبی کریم ﷺ کا فرمان* جب رمضان کا مہینہ آتا ہے توجنت کے دروازے کھول دئیےجاتے ہیں ، جہنم کےدروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔“ *عنوان* جب ماہِ رمضان المبارک داخل ہوتا ہے تو رحمتوں کے دروزے کھل جاتے ہیں حوالہ:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3277 🌙 2 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 3 مارچ 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Against the Shari'ah | 29 Oct 2024 | 00:02:41 | |
Recommending to become a judge is also against the shari'ah, even if he becomes a judge by paying a bribe. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَلِيَ الْقَضَاءَ، أَوْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ، فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس شخص کو منصب قضاء پر فائز کیا گیا یا جو لوگوں کا قاضی بنایا گیا، ( گویا ) وہ بغیر چھری کے ذبح کیا گیا *عنوان* قاضی اور جج بننے کے لئے سفارش کروانا بھی مزاجِ شریعت کے خلاف چہ جائیکہ کہ رشوت دے کر جج بنے *حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:3573 🌙25 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 29 اکتوبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Keep doors open to subordinates | 28 Oct 2024 | 00:01:55 | |
If any person has any administrative responsibility, he should keep his doors open to the subordinates. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ إِمَامٍ يُغْلِقُ بَابَهُ دُونَ ذَوِي الْحَاجَةِ، وَالْخَلَّةِ، وَالْمَسْكَنَةِ، إِلَّا أَغْلَقَ اللَّهُ أَبْوَابَ السَّمَاءِ دُونَ خَلَّتِهِ، وَحَاجَتِهِ، وَمَسْكَنَتِهِ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* جو بھی حاکم حاجت مندوں، محتاجوں اور مسکینوں کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی ضرورت، حاجت اور مسکنت کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے *عنوان* کسی بھی شخص کے پاس اگر کوئی انتظامی ذمہ داری ہے اسکو چاہیے وہ ماتحت لوگوں کے لئے اپنے دروازے کھلے رکھے *حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:1332 🌙24 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 28 اکتوبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Simple and Beautiful ways | 27 Oct 2024 | 00:02:49 | |
Order to attract people to religion in simple and beautiful ways *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا،وَبَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا. *نبی کریمﷺ کا فرمان* آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوشخبری دو اور نفرت نہ دلاؤ ۔ *عنوان* لوگوں کو آسان اور خوبصورت طریقوں سے دین کی طرف متوجہ کرنے کا حکم *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:69 🌙23 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 27 اکتوبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Thieves on the Day of Resurrection | 26 Oct 2024 | 00:02:00 | |
A person who is dishonest and dishonest in financial matters will be in the line of thieves on the Day of Resurrection. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ صُهَيْبٍ رَضِیَ اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا رَجُلٍ يَدِينُ دَيْنًا وَهُوَ مُجْمِعٌ أَنْ لَا يُوَفِّيَهُ إِيَّاهُ لَقِيَ اللَّهَ سَارِقًا *نبی کریمﷺ کا فرمان* جو شخص قرض لیتا ہے اور اس کا پختہ ارادہ ہوتا ہے کہ اسے واپس نہیں کرے گا ، وہ اللہ کو چور بن کر ملے گا ۔‘‘ *عنوان* مالی معاملات میں بدنیتی اور بد دیانتی کرنے والا شخص قیامت کے دن چوروں کی صف میں ہوگا *حوالہ*:سننِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:2410 🌙22 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 26 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Husband's hand in household chores with wife | 25 Oct 2024 | 00:02:53 | |
Husband's hand in household chores with wife and the reality of the word Zan Murid *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ:سَأَلْتُ عَائِشَة، رَضِيَ اللهُ عَنْها مَا كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ ؟ قَالَتْ :كَانَ يَكُونُ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ تَعْنِي خِدْمَةَ أَهْلِهِ ، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ. *ترجمہ* اسود کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رَضِيَ اللهُ عَنْہا سے پوچھا کہ رسول کریم ﷺ اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے آپ نے بتلایا کہ حضور ﷺ اپنے گھر کے کام کاج یعنی اپنے گھر والیوں کی خدمت کیا کرتے تھے ۔ اور جب نماز کا وقت ہوتا تو فوراً ( کام کاج چھوڑ کر ) نماز کے لیے چلے جاتے تھے ۔ *عنوان* شوہر کا بیوی کے ساتھ گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانا اورلفظِ زن مرید کی حقیقت *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:676 🌙21 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 25 اکتوبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Rooster speaks | 24 Oct 2024 | 00:02:29 | |
In the morning when the rooster speaks He wakes up for prayer, and this is the time for prayers to be accepted. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْه:قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوا الدِّيكَ، فَإِنَّهُ يُوقِظُ لِلصَّلَاةِ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* مرغ کو گالی مت دیا کرو ، اس لیے کہ یہ نماز کے لیے جگاتا *عنوان* صبح کے وقت جب مرغ بولتا ہے وہ نماز کے لیے جگاتا ہے اور یہ وقت دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے *حوالہ*:سننِ ابی داود. حدیث نمبر:5101 🌙20 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 24 اکتوبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Intoxicating substance is forbidden in Islam | 23 Oct 2024 | 00:02:18 | |
The use of every intoxicating substance is forbidden. Take care of your children and make sure their friends don't take drugs, etc. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْه:قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ إِنَّ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَهْدًا لِمَنْ يَشْرَبُ الْمُسْكِرَ أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةِ الْخَبَالِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* ہر نشہ آور چیز حرام ہے ، بلاشبہ اللہ عزوجل کا (اپنے اوپر یہ)عہد ہے کہ جو شخص نشہ آور مشروب پیے گا وہ اس کو طینۃ الخبال پلائے گا *عنوان* ہر نشہ آور چیز کا استعمال حرام ہے اپنے بچوں کی نگرانی کیجئے کہ انکے دوست نشہ وغیرہ تو نہیں کرتے *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:5217 🌙19 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 23 اکتوبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| To make peace among The Muslims | 22 Oct 2024 | 00:02:30 | |
To make peace among The Muslims In words of good to the one It is allowed to exaggerate *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْها:قَالَت قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ الْكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ فَيَنْمِي خَيْرًا أَوْ يَقُولُ خَيْرًا *نبی کریمﷺ کا فرمان* جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے *عنوان* مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے والے کو خیر کے کلمات میں مبالغہ کرنے کی اجازت ہے *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:2692 🌙18 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 22 اکتوبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Reward of making peace among Muslims | 21 Oct 2024 | 00:02:35 | |
The reward of making peace among The Muslims *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلَ مِنْ دَرَجَةِ الصِّيَامِ وَالصَّلَاةِ وَالصَّدَقَةِ ؟ قَالُوا: بَلَى، قَالَ:صَلَاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ فَإِنَّ فَسَادَ ذَاتِ الْبَيْنِ هِيَ الْحَالِقَةُ ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* کیا میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں نہ بتا دوں جو درجہ میں صلاۃ، صوم اور صدقہ سے بھی افضل ہے، صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں؟ ضرور بتائیے آپ نے فرمایا: ”وہ آپس میں میل جول کرا دینا ہے اس لیے کہ آپس کی پھوٹ دین کو مونڈنے والی ہے“۔ *عنوان* مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے کا اجر وثواب *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:2509 🌙17 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 21 اکتوبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Answer to the objection on Islamic Scholars. | 20 Oct 2024 | 00:03:13 | |
Crimes that lead to limitations with its own terms have been described. Answer to One of the objection on Islamic Scholars. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍِرَضِيَ اللهُ عَنْهُ:قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ. *نبی کریمﷺ کا فرمان* خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔ *عنوان* وہ جرائم جنکی وجہ سے حد جاری کی جائے گی اپنی شرائط کے ساتھ بیان کر دیے گئے ہیں فقہاء کرام پر ہونے والے ایک اعتراض کا جواب *حوالہ*:سننِ ابی داود. حدیث نمبر:4392 🌙16 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 20 اکتوبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Reward for Ramadan's fasts | 02 Mar 2025 | 00:02:03 | |
Reward for fasts in the month of Ramadan *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًاوَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ . *نبی کریم ﷺ کا فرمان* جس نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کےپچھلے گناہ بخش دیئے گئے۔ *عنوان* رمضان المبارک کے روزوں کا اجر وثواب. *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:38 🌙 یکم رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 2 مارچ 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| People of The Prophet Lot | 19 Oct 2024 | 00:02:55 | |
A statement of strong opinions about people of The Prophet Lot *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ۔۔۔وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان* تین مرتبہ فرمایا وہ شخص ملعون ہے جو قوم لوط والا عمل کرے ۔ *عنوان* قومِ لوط والا عمل کرنے والوں کے بارے میں سخت وعیدات کا بیان *حوالہ*:مسندِ احمد. حدیث نمبر:2817 🌙15 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 19 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Alcohol and other forbidden things as medicine. | 18 Oct 2024 | 00:02:48 | |
It is not permissible to use Alcohol and other forbidden things as medicine. *🌴درسِ حدیث🌴* عنْ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّ طَارِقَ بْنَ سُوَيْدٍ الْجُعْفِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَمْرِ فَنَهَاهُ أَوْ كَرِهَ أَنْ يَصْنَعَهَا فَقَالَ إِنَّمَا أَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ بِدَوَاءٍ وَلَكِنَّهُ دَاءٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان* حضرت طارق بن سوید جعفی رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے شراب(بنانے) کے متعلق سوال کیا ، آپ نے اس سے منع فرمایا یا اس کے بنانے کو ناپسند فرمایا ، انھوں نے کہا : میں اس کو دوا کے لئے بناتا ہوں،آپ ﷺ نے فرمایا یہ دوا نہیں ہے ، بلکہ خود بیماری ہے ۔ *عنوان* شراب اور دیگر حرام چیزوں کو بطور دوا استعمال کرنا جائز نہیں *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:5141 🌙14 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 18 اکتوبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Condemnation of alcoholism | 17 Oct 2024 | 00:03:00 | |
Condemnation of alcoholism and use of every intoxicating substances is illegal in Islam. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ دَيْلَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِﷺ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا بِأَرْضٍ بَارِدَةٍ نُعَالِجُ فِيهَا عَمَلًا شَدِيدًا۔۔۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* حضرت دیلم حمیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے نبی ﷺ سے سوال کیا اور کہا : اے اللہ کے رسول ! ہم سرد علاقے کے لوگ ہیں ہمیں پر مشقت کام کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ *عنوان* شراب نوشی کی مذمت اور ہر نشہ آور چیز کا استعمال ناجائز ہے *حوالہ*:سننِ ابی داود. حدیث نمبر:3683 🌙13 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 17 اکتوبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Punishment for drinking & a compassion | 16 Oct 2024 | 00:02:53 | |
Statement of punishment for drinking and a view of compassion the ummah of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُولُوا هَكَذَا ، لَا تُعِينُوا عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* اس طرح کے جملے نہ کہو ، اس کے معاملہ میں شیطان کی مدد نہ کر ۔ *عنوان* شراب نوشی کی سزا کا بیان اور نبی کریم ﷺ کی امت پر شفقت کا ایک منظر *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:6777 🌙12 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 16 اکتوبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Limit of drinking | 15 Oct 2024 | 00:03:01 | |
Description of limit of drinking alcohol The beauty of the boundary system. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ مُعَاوِيَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فِي الرَّابِعَةِ فَاقْتُلُوهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* ”جو شراب پئیے اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر چوتھی بار پئے تو اسے قتل کر دو“۔ *عنوان* شراب پینے کی حد کا بیان حدود کے نظام کی خوبصورتی *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:1444 🌙11 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 15 اکتوبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Story of blind companion of Muhammad (PBUH) | 14 Oct 2024 | 00:04:46 | |
The story of a blind companion of The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) who murdered his female servant because of blasphemy. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْشُدُ اللَّهَ رَجُلًا فَعَلَ مَا فَعَلَ لِي عَلَيْهِ حَقٌّ إِلَّا قَامَ *نبی کریمﷺ کا فرمان* میں اس آدمی کو اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے یہ کارروائی کی ہے اور میرا اس پر حق ہے کہ کھڑا ہو جائے ۔ *عنوان* ایک نابینا صحابی کا واقعہ جنہوں نے اپنی باندی کو رسول اللہﷺکی گستاخی کی وجہ سے قتل کر دیا *حوالہ*:سننِ ابی داود. حدیث نمبر:4361 🌙10 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 14 اکتوبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Murder of blasphemous | 13 Oct 2024 | 00:04:21 | |
The murder of another blasphemous messenger event. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَهْطًا مِنْ الْأَنْصَارِ إِلَى أَبِي رَافِعٍ فَدَخَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَتِيكٍ بَيْتَهُ لَيْلًا ، فَقَتَلَهُ وَهُوَ نَائِمٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان* رسول اللہ ﷺ نے انصار کے چند آدمیوں کو ابورافع کے پاس(اسے قتل کرنے کے لیے ) بھیجا تھا ۔ چنانچہ رات میں عبداللہ بن عتیک رضی اللہ عنہ اس کے قلعہ میں داخل ہوئے اور اسے سوتے ہوئے قتل کیا ۔ *عنوان* ایک اور گستاخِ رسول کے قتل کا واقعہ *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3032 🌙9 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 13 اکتوبر 2024 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Punishment for blasphemy | 12 Oct 2024 | 00:03:40 | |
The punishment for blasphemy is murder. And it is the responsibility of the state. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لِكَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ ، فَقَالَ : مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَتُحِبُّ أَنْ أَقْتُلَهُ،قَالَ : نَعَمْ ۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* کعب بن اشرف کے لیے کون ہمت کرتا ہے؟محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے کہا کیا میں اسے قتل کر دوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” ہاں *عنوان* گستاخِ رسول سزا قتل ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3032 🌙8 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 12 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Durood Sharif On Friday | 11 Oct 2024 | 00:01:37 | |
Virtues of Durood Sharif - On Friday night and Friday, frequently Mentioning the virtues of reciting Durood Sharif *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا *عنوان* *فضائلِ درود شریف* شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر *حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:1637 🌙7 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 11 اکتوبر 2024 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Virtues of Durood Shareef (Part V) | 10 Oct 2024 | 00:01:43 | |
Virtues of Durood Shareef (Part V) *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أيما رَجُلٍ لَمْ يَكُنْ عِندَهُ صَدَقَةٌ ، فَليَقُل في دُعَائِه: اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ ورَسُولِكَ، وَصَلِّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ، وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمِاتِ ، فَإِنَّهَا زَكَاةٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس شخص کے پاس صدقہ کرنے کی گنجائش نہ ہو تو وہ (مندرجہ بالا درود شریف ) پڑھے۔ بے شک یہ اس کے لیے صدقہ ہوگا *عنوان* *فضائلِ درود شریف*(حصہ پنچم) *حوالہ*:صحیح ابنِ حبان. حدیث نمبر:904 🌙6 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 10 اکتوبر 2024 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Some rulings regarding the redemption of fasts. | 01 Mar 2025 | 00:02:37 | |
Some rulings regarding the redemption of fasts . *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما قَالَ : لَا يُرَخَّصُ فِي هَذَا إِلَّا لِلَّذِي لَا يُطِيقُ الصِّيَامَ أَوْ مَرِيضٍ لَا يُشْفَى *ابنِ عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما کا فرمان* لہٰذا روزہ چھوڑنے اور فدیہ دینے کی رخصت صرف اس شخص کو ہے جو ( انتہائی بڑھاپے کی وجہ سے ) روزہ برداشت نہیں کر سکتا ۔ یا وہ مریض جس کی صحت کی کوئی امید نہیں ۔ *عنوان* روزہ کے فدیہ کے متعلق چند احکام حوالہ: سنن نسائی. حدیث نمبر:2319 🌙 30 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق یکم مارچ 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Virtues of Durood Shareef (Part IV) | 09 Oct 2024 | 00:02:41 | |
Virtues of Durood Shareef (Part IV) *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذًا تُكْفَى هَمَّكَ وَيُغْفَرُ لَكَ ذَنْبُكَ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اب یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہو گا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے“۔ *عنوان* *فضائلِ درود شریف*(حصہ چہارم) درود شریف کی کثرت غموں سے نجات اور گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:2457 🌙5 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 9 اکتوبر 2024 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Virtues of Durood Sharif (Part III) | 08 Oct 2024 | 00:02:07 | |
Virtues of Durood Sharif (Part III) *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الْأَرْضِ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلَامَ *نبی کریمﷺ کا فرمان* تحقیق اللہ تعالیٰ نے کچھ فرشتے مقررکر رکھے ہیں جو زمین میں ہر وقت چلتے پھرتےرہتے ہیں ۔ وہ مجھے میری امت کی طرف سے سلام پہنچاتے ہیں ۔‘‘ *عنوان* *فضائلِ درود شریف*(حصہ سوم) *حوالہ*:سُنن النسائی . حدیث نمبر:1283 🌙4 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 8 اکتوبر 2024 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Virtues of Durood Shareef (Part II) | 07 Oct 2024 | 00:01:58 | |
Virtues of Durood Shareef (Part II) *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَى النَّاسِ بِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرُهُمْ عَلَيَّ صَلَاةً *نبی کریمﷺ کا فرمان* قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ صلاۃ ( درود ) بھیجے گا. *عنوان* *فضائلِ درود شریف*(حصہ دوم) *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:484 🌙3 ربیع الثانی 1446ھجری بمطابق 7 اکتوبر 2024 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||