Dars e Hadis by M. Ahsan – Détails, épisodes et analyse
Détails du podcast
Informations techniques et générales issues du flux RSS du podcast.

Dars e Hadis by M. Ahsan
Mustafeez Ali
Fréquence : 1 épisode/1j. Total Éps: 167

Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Classements récents
Dernières positions dans les classements Apple Podcasts et Spotify.
Apple Podcasts
🇬🇧 Grande Bretagne - islam
27/06/2026#67
Spotify
Aucun classement récent disponible
Liens partagés entre épisodes et podcasts
Liens présents dans les descriptions d'épisodes et autres podcasts les utilisant également.
See allQualité et score du flux RSS
Évaluation technique de la qualité et de la structure du flux RSS.
See allScore global : 73%
Historique des publications
Répartition mensuelle des publications d'épisodes au fil des années.
The qualities of Sayyida Aisha & Sayyida Ruqayyah (may Allah be pleased with them)
Saison 2 · Épisode 74
mardi 18 mars 2025 • Durée 03:27
Mention of some of the qualities of Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) and mention of Sayyida Ruqayyah, the daughter of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him).
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عائشَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عنها قالَتْ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
يَا عَائِشَ ،هَذَا جِبْرِيلُ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ
*رسول اللہﷺ کافرمان*
یا عائش!یہ جبرائیل علیہ السلام
ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں
*عنوان*
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی چند
خصوصیات کا ذکراور بنتِ رسولﷺ
سیدہ رقیہ کا ذکر
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:6201
🌙 17 رمضان المبارک 1446ھجری
بمطابق 18 مارچ 2025 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Actions will be intercessors on the Day of Judgment.
Saison 2 · Épisode 73
samedi 15 mars 2025 • Durée 02:05
Be committed to your actions, these actions will be intercessors on the Day of Judgment.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَن عبدِ اللهِ بنِ عمروٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اَلصِّیَامُ وَالْقُرْآَنُ یَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ یَوْمَ
الْقِیَامَۃِیَقُوْلُ الصِّیَامُ:اَیْ رَبِّ مَنَعْتُہُ
الطَّعَامَ وَالشَّہَوَاتِ بِالنَّہَارِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ،
وَیَقُوْلُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُہُ النَّوْمَ بِاللَّیْلِ
فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، قَالَ: فَیُشَفَّعَانِ۔
*رسول اللہﷺکافرمان*
روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے
حق میں سفارش کریں گے،روزہ کہے گا:
اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن
کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات
سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے
حق میں میری سفارش قبول فرما،
*عنوان*
اعمال کے پابند بنیں یہ اعمالقیامت
کے دن سفارشی ہونگے
*حوالہ*:مسندِ احمد.
حدیث نمبر:6626
🌙 15 رمضان المبارک 1446ھجری
بمطابق 16 مارچ 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Blessings of Ramadan: Allah's blessings are sent down even when you eat Sehri.
Saison 2 · Épisode 64
mercredi 5 mars 2025 • Durée 02:19
Blessings of Ramadan al-Mubarak: Allah's blessings are sent down even when you eat Sehri.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَ:
قَالَ رَسُولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً .
*رسول ﷲ کا فرمان*
سحری کھاؤ کہ سحری میں
برکت ہوتی ہے ۔
*عنوان*
رمضان المباک کی برکات
سحری کھانے پر بھی اللہ تعالیٰ
کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:1923
🌙 4 رمضان المبارک 1446ھجری
بمطابق 5 مارچ 2025 بروز بدھ
آواز:محمد احسن عالم
*مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث*
*گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر*
*03008380313*
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Husband should inform his wife
Saison 1 · Épisode 67
mercredi 4 décembre 2024 • Durée 02:38
If a married man is returning from a long journey, do not come home at night without informing his wife.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:
قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
إِذَا أَطَالَ أَحَدُكُمُ الْغَيْبَةَ فَلَا يَطْرُقْ
أَهْلَهُ لَيْلًا .
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
اگر تم میں سے کوئی شخص زیادہ
دنوں تک اپنے گھر سے دور ہو تو
یکایک رات کو اپنے گھر
میں نہ آ جائے ۔
*عنوان*
شادی شدہ شخص اگر لمبے سفر سے
واپس آ رہا ہے تو بغیر بیوی کو اطلاع
کیے رات کو گھر نہ آئے
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:5244
🌙 یکم جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Go to mosque after returning from a journey.
Saison 1 · Épisode 66
mardi 3 décembre 2024 • Durée 02:12
It is sunnah to go to the mosque after returning from the journey.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:
.كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ ، قَالَ لِي:
ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
حضرت جابررضي اللَّهُ عَنْهُ بیان فرماتے
ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک
سفر میں تھا ۔ جب ہم مدینہ پہنچے تو
آپ نے فرمایا کہ پہلے مسجد میں جا
اور دو رکعت ( نفل ) نماز پڑھ ۔
*عنوان*
سفر سے واپس آنے پر مسجد میں
جانا نوافل ادا کرنا سنت ہے
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:3087
🌙 30 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 3 دسمبر 2024 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Not to travel without any purpose.
Saison 1 · Épisode 65
lundi 2 décembre 2024 • Durée 03:18
You should not travel without necessity and purpose.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ
طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ ، فَإِذَا قَضَى
نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ.
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے،آدمی کو
کھانے پینے اور سونے(ہر ایک چیز)
سے روک دیتا ہے،اس لیے جب کوئی
اپنی ضرورت پوری کر چکے تو
فوراً گھر واپس آ جائے ۔
*عنوان*
بغیر ضرورت اور مقصد کے سفر
نہیں کرنا چاہیے
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:1804
🌙 29 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 2 دسمبر 2024 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Take care of others' needs while traveling
Saison 1 · Épisode 64
dimanche 1 décembre 2024 • Durée 02:30
If traveling with a convoy, take care of the needs of your colleagues.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،رضي الله عنه قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
وَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلٌ مِنْ زَادٍ، فَلْيَعُدْ بِهِ
عَلَى مَنْ لَا زَادَ لَهُ»،
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جس کے پاس زائد از ضرورت زادراہ ہے
وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کی
خیر خواہی کرے جس کے پاس
زادراہ نہیں ہے ۔
*عنوان*
اگر کسی قافلہ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں
تو اپنے ساتھیوں کی ضروریات
کا خیال کریں
*حوالہ*: صحیح مسلم.
حدیث نمبر:4517
🌙 28 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 1 دسمبر 2024 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Prayers while Traveling
Saison 1 · Épisode 63
samedi 30 novembre 2024 • Durée 02:18
A lot of prayer should be arranged while traveling.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ:كَانَ رَسُولُ اللهِ
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٍ
فَعَرَّسَ بِلَيْلٍ، اضْطَجَعَ عَلَى يَمِينِهِ،
وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَهُ،
وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفِّهِ»
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور
رات ( کے آخری حصے ) میں آرام کے
لیے لیٹتے تو دائیں پہلو پر لیٹتے اور
جب صبح سے ذرا پہلے لیٹتے تو اپنی
کہنی کھڑی کر لیتے اور سر ہتھیلی
پر ٹکا لیتے(تاکہ زیادہ گہری نیند نہ آئے
*عنوان*
سفر کی حالت میں نماز کا بہت
اہتمام کرنا چاہیے
*حوالہ*: صحیح مسلم.
حدیث نمبر:1565
🌙 27 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 30 نومبر 2024 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Dislike blocking or narrowing the way
Saison 1 · Épisode 62
vendredi 29 novembre 2024 • Durée 02:10
Parking a car or otherwise blocking or narrowing the way is highly undesirable in the eyes of Sharia.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
فَبَعَثَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مُنَادِيًا يُنَادِي فِي النَّاسِ أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ
مَنْزِلًا أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ .
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
۔۔۔تو نبی ﷺ نے اپنا ایک منادی بھیجا
جس نے لوگوں میں اعلان کیا:جو شخص
خیمہ لگانے میں تنگی کرے یا
راستہ کاٹے تو اس کا جہاد نہیں ۔
*عنوان*
گاڑی پارک کرنے یا کسی اور صورت
میں راستہ بند یا تنگ کرنا شریعت
کی نظر میں انتہائی ناپسندیدہ ہے
*حوالہ*: سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:2629
🌙 26 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 29 نومبر 2024 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Woman not to travel without a Mahram
Saison 1 · Épisode 61
jeudi 28 novembre 2024 • Durée 02:34
It is not permissible for a woman to travel without a mahram, even if it is umrah or hajj.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ،
أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ
لَيْسَ مَعَهَا حُرْمَةٌ ،
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
کسی خاتون کے لیے جو اللہ اور اس کے
رسول پر ایمان رکھتی ہو ، جائز نہیں
کہ ایک دن رات کا سفر بغیر
کسی محرم کے کرے ۔
*عنوان*
کسی خاتون کا محرم کے بغیر سفر
کرنا جائز نہیں چاہے وہ عمرہ یا حج
ہی کا سفر کیوں نہ ہو
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:1088
🌙 25 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 28 نومبر 2024 بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.