Explorez tous les épisodes du podcast Dars e Hadis by M. Ahsan
| Titre | Date | Durée | |
|---|---|---|---|
| The qualities of Sayyida Aisha & Sayyida Ruqayyah (may Allah be pleased with them) | 18 mars 2025 | 00:03:27 | |
Mention of some of the qualities of Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) and mention of Sayyida Ruqayyah, the daughter of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عائشَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عنها قالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَ ،هَذَا جِبْرِيلُ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ *رسول اللہﷺ کافرمان* یا عائش!یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں *عنوان* سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی چند خصوصیات کا ذکراور بنتِ رسولﷺ سیدہ رقیہ کا ذکر *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:6201 🌙 17 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 18 مارچ 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Actions will be intercessors on the Day of Judgment. | 15 mars 2025 | 00:02:05 | |
Be committed to your actions, these actions will be intercessors on the Day of Judgment. *🌴درسِ حدیث🌴* عَن عبدِ اللهِ بنِ عمروٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَلصِّیَامُ وَالْقُرْآَنُ یَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِیَقُوْلُ الصِّیَامُ:اَیْ رَبِّ مَنَعْتُہُ الطَّعَامَ وَالشَّہَوَاتِ بِالنَّہَارِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، وَیَقُوْلُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُہُ النَّوْمَ بِاللَّیْلِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، قَالَ: فَیُشَفَّعَانِ۔ *رسول اللہﷺکافرمان* روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے،روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما، *عنوان* اعمال کے پابند بنیں یہ اعمالقیامت کے دن سفارشی ہونگے *حوالہ*:مسندِ احمد. حدیث نمبر:6626 🌙 15 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 16 مارچ 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Happiness of one who seeks forgiveness frequently. | 15 mars 2025 | 00:01:32 | |
When the record of deeds of the one who seeks forgiveness frequently is opened before him on the Day of Judgment, he will be happy to see it. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا *رسول اللہﷺ کافرمان* مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہ اعمال میں زیادہ استغفار ملا *عنوان* کثرت سےاستغفار کرنے والے کا نامۂ اعمال جب قیامت میں اسکے سامنے کھلے گا یہ اسے دیکھ کر خوش ہو جائے گا *حوالہ*:سننِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:3818 🌙 14 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 15 مارچ 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The repentance of the repentant is accepted. | 12 mars 2025 | 00:02:44 | |
The repentance of the repentant is accepted. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عائشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَاقَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ *رسول اللہﷺ کافرمان* بے شک بندہ جب گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے توبہ کرتا ہے تو اللہ اسکی توبہ کو ضرور قبول فرماتا ہیں *عنوان* توبہ کرنے والے کی توبہ قبول کی جاتی ہے اور ایک حدیث کے متعلق چند گزارشات *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:4141 🌙 11 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 12 مارچ 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The virtues of Sayyida Khadijah al-Kubra (may Allah be pleased with her) | 11 mars 2025 | 00:02:51 | |
The virtues of Sayyida Khadijah al-Kubra (may Allah be pleased with her) *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ....وَخَيْرُ نِسَائِهَا خَدِيجَةُ *رسول اللہﷺ کافرمان* اس امت کی سب سے بہترین عورت وہ خدیجہ ہیں *عنوان* سیدہ خدیجۃالکبری رَضِيَ اللَّهُ عَنْها کے فضائل کا بیان *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3815 🌙 10 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 11 مارچ 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Allah Almighty Himself will reward the fasting. | 10 mars 2025 | 00:02:15 | |
Allah Almighty Himself will reward the fasting. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ قَالَ:يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الصَّوْمُ لِي، وَأَنَا أَجْزِي بِه *رسول اللہﷺ کافرمان* اللہ تعالٰی ارشادفرماتے ہے کہ روزہ خالص میرے لیے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دونگا *عنوان* روزہ کا بدلہ اللہ تعالیٰ خود عطا فرمائیں گے *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:7492 🌙 9 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 10 مارچ 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Pray at the time of Iftar (breaking fast) | 09 mars 2025 | 00:02:48 | |
Be sure to pray at the time of Iftar (breaking fast). *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثَةٌ لَا تُرَدُّ دَعْوَتُهُمْ، الْإِمَامُ الْعَادِلُ، وَالصَّائِمُ حِينَ یُفْطِرُ، وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ *رسول اللہﷺ کافرمان* تین لوگوں کی دعائیں رد نہیں کی جاتیں:پہلا امام عادل ہے، دوسرا روزہ دار جب وہ افطار کرے، اور تیسرا مظلوم جب کہ دعا کرتا ہے، *عنوان* افطار کے وقت دعا ضرور مانگیں *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:2526 🌙 8 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 9 مارچ 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Imprecation for those who don't value the blessed month of Ramadan. | 08 mars 2025 | 00:02:15 | |
Imprecated by Jibrail (AS) and saying Ameen on it by Prophet Muhammad (PBUH) for those who don't value the blessed month of Ramadan. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ كَعْبِ بنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَ: قَالَ رَسُولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ جِبْرِيلَ عَرَضَ لِي فَقَالَ: بَعُدَ مَنْ أَدْرَكَ رَمَضَانَ فَلَمْ يُغْفَرْ لَهُ قُلْتُ: آمِينَ *رسول اللہﷺ کافرمان* جبریل میرے سامنے آئے اور کہا:اللہ کی رحمت سے دور ہو وہ شخص جو رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی بخشش نہ کروا سکے میں نے کہا آمین *عنوان* رمضان المبارک کی قدر دانی نہ کرنے والوں کے لئے جبریل علیہ السلام کی بد دعا اور رسول اللہﷺ کا آمین کہنا *حوالہ*:شُعُبُ الایمان(للبیہقی) حدیث نمبر:1471 🌙 7 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 8 مارچ 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Mistakenly eat or drink while fasting. | 06 mars 2025 | 00:01:59 | |
The ruling if you mistakenly eat and drink while fasting? *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَ: قَالَ رَسُولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ نَسِيَ وَهُوَ صَائِمٌ،فَأَكَلَ أَوْ شَرِبَ، فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللهُ وَسَقَاهُ *رسول اللہﷺ کافرمان* جو شخص روزے کی حالت میں بھول گیا اور کھا لیا یا پی لیا تو وہ اپناروزہ پورا کرےکیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے ۔ *عنوان* روزے کی حالت میں بھولکر کھا پی لیاتو کیا حکم ہے *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:2716 🌙 6 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 7 مارچ 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Protect the fast and follow its manners. | 06 mars 2025 | 00:02:01 | |
It is very important to protect the fast and follow its manners. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَ: قَالَ رَسُولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رُبَّ صَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ صِيَامِهِ إِلَّا الْجُوعُ، وَرُبَّ قَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ قِيَامِهِ إِلَّا السَّهَرُ . *رسول اللہﷺ کا فرمان*: بہت سے روزہ رکھنے والے ایسے ہیں کہ ان کو اپنے روزے سے بھوک کے سوا کچھ نہیں حاصل ہوتا، اور بہت سے رات میں قیامکرنے والے ایسے ہیں کہ ان کو اپنے قیام سے جاگنے کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا *عنوان* روزے کی حفاظت اور اسکےآداب کی رعایت بہت ضروری ہے *حوالہ*:سننِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:1690 🌙 5 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 6 مارچ 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Blessings of Ramadan: Allah's blessings are sent down even when you eat Sehri. | 05 mars 2025 | 00:02:19 | |
Blessings of Ramadan al-Mubarak: Allah's blessings are sent down even when you eat Sehri. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَ: قَالَ رَسُولُﷲِصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً . *رسول ﷲ کا فرمان* سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے ۔ *عنوان* رمضان المباک کی برکات سحری کھانے پر بھی اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:1923 🌙 4 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 5 مارچ 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم *مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث* *گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر* *03008380313* Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Virtues of Sayyida Fatma al-Zahra (may Allah be pleased with her) | 03 mars 2025 | 00:03:11 | |
Description of the virtues of Sayyida Fatma al-Zahra (may Allah be pleased with her) *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قالَتْ: وَكَانَتْ إِذَا دَخَلَتْ عَلَى النَّبِيِّﷺ قَامَ إِلَيْهَا فَقَبَّلَهَا، وَأَجْلَسَهَا فِي مَجْلِسِهِ، *ترجمہ* جب وہ(سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا) نبی اکرمﷺ کےپاس آتیں تو آپ اٹھ کر انہیں بوسہ لیتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے، *عنوان* سیّدۃ فاطمۃُ الزہراء رَضِیَﷲُ تعالیٰ عنہا کی فضیلت کا بیان *حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:3872 🌙 3 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 4 مارچ 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Doors of Mercy open in Ramadan | 02 mars 2025 | 00:01:31 | |
When the month of Ramadan enters, the doors of mercy are opened. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ. *نبی کریم ﷺ کا فرمان* جب رمضان کا مہینہ آتا ہے توجنت کے دروازے کھول دئیےجاتے ہیں ، جہنم کےدروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔“ *عنوان* جب ماہِ رمضان المبارک داخل ہوتا ہے تو رحمتوں کے دروزے کھل جاتے ہیں حوالہ:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3277 🌙 2 رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 3 مارچ 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Reward for Ramadan's fasts | 02 mars 2025 | 00:02:03 | |
Reward for fasts in the month of Ramadan *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًاوَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ . *نبی کریم ﷺ کا فرمان* جس نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کےپچھلے گناہ بخش دیئے گئے۔ *عنوان* رمضان المبارک کے روزوں کا اجر وثواب. *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:38 🌙 یکم رمضان المبارک 1446ھجری بمطابق 2 مارچ 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Some rulings regarding the redemption of fasts. | 01 mars 2025 | 00:02:37 | |
Some rulings regarding the redemption of fasts . *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما قَالَ : لَا يُرَخَّصُ فِي هَذَا إِلَّا لِلَّذِي لَا يُطِيقُ الصِّيَامَ أَوْ مَرِيضٍ لَا يُشْفَى *ابنِ عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما کا فرمان* لہٰذا روزہ چھوڑنے اور فدیہ دینے کی رخصت صرف اس شخص کو ہے جو ( انتہائی بڑھاپے کی وجہ سے ) روزہ برداشت نہیں کر سکتا ۔ یا وہ مریض جس کی صحت کی کوئی امید نہیں ۔ *عنوان* روزہ کے فدیہ کے متعلق چند احکام حوالہ: سنن نسائی. حدیث نمبر:2319 🌙 30 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق یکم مارچ 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Importance of Ramadan & the excuses for skipping a fast. | 28 févr. 2025 | 00:03:14 | |
Importance of Ramadan & the excuses for skipping a fast. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَت : كَانَ يُصِيبُنَا ذَلِكَ، فَنُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّوْمِ، *نبی کریم ﷺ کا فرمان* ہمیں بھی حیض آتا تھا تو ہمیں روزوں کی قضا دینے کا حکم دیا جاتا تھا ، *عنوان* رمضان المبارک کی اہمیت کا بیان وہ عذر جن کی وجہ سے روزہ چھوڑا جا سکتا ہے حوالہ: صحیح مسلم. حدیث نمبر:763 🌙 29 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 28 فروری 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم *مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث* *گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر* *03008380313* Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Praying on the nights of Ramadan means of getting closer to Allah. | 27 févr. 2025 | 00:01:55 | |
Praying on the nights of Ramadan is means of getting closer to Allah. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرَغِّبُ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَأْمُرَهُمْ فِيهِ بِعَزِيمَةٍ فَيَقُولُ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ ﷺ لازم ٹھرائے بغیر رمضان کے قیام کی ترغیب دیتے تھے ، آپ فرماتے :’’ جس نے رمضان کا قیام ایمان ( کی حالت میں ) اور اجر طلب کرتے ہوئے کیا ، اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے جائیں گے *عنوان* رمضان المبارک کی راتوں کا قیام اللہ تعالیٰ کے قرب کا ذریعہ ہے حوالہ: صحیح مسلم. حدیث نمبر:1780 🌙 28 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 27 فروری 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Ramadan is the month of generosity and sorrow. | 26 févr. 2025 | 00:02:24 | |
Ramadan is the month of generosity and sorrow. *🌴درسِ حدیث🌴* عَن ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ ، وَكَانَ أَجْوَدُ مَا يَكُونُ فِي رَمَضَانَ حِينَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ۔۔۔۔ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* ابنِ عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ خیر کے معاملہ میں سب سے زیادہ سخی تھے اور آپ ﷺ کی سخاوت اس وقت اور زیادہ بڑھ جاتی تھی جب جبریل علیہ السلام آپ سے رمضان میں ملتے *عنوان* رمضان المبارک سخاوت اور غمخواری کا مہینہ ہے حوالہ: صحیح بخاری. حدیث نمبر:1902 🌙 27 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 26 فروری 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Zakaah can be paid in advance. | 25 févr. 2025 | 00:02:26 | |
It is permissible to pay zakaah (in advance) before the end of the year. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَلِيٍّ رضي الله عنه، أَنَّ الْعَبَّاسَ رضي الله عنه سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ فِي تَعْجِيلِ صَدَقَتِهِ قَبْلَ أَنْ تَحِلَّ، فَرَخَّصَ لَهُ فِي ذَلِكَ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نےنبی کریم ﷺسے زکاۃ جلدی(یعنی سال گزرنے سےپہلے) دینے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے ان کو اس کی اجازت دی۔ *عنوان* سال گزرنے سے پہلے(پیشگی) زکوٰۃ ادا کرنا جائز ہے حوالہ:سننِ ابی داود. حدیث نمبر:1624 🌙 26 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 25 فروری 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Good bequeath about Madaris for Zakaah | 24 févr. 2025 | 00:02:48 | |
While paying your zakaah, remember the madressahs because the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) has bequeathed good to them. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُﷲصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم إِنَّ النَّاسَ لَكُمْ تَبَعٌ وَإِنَّ رِجَالًا يَأْتُونَكُمْ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرَضِينَ يَتَفَقَّهُونَ فِي الدِّينِ فَإِذَا أَتَوْكُمْ فَاسْتَوْصُوا بِهِمْ خَيْرًا *نبی کریم ﷺ کا فرمان* لوگ تمہارے تابع ہونگےکچھ لوگ تمہارے پاس زمین کے گوشہ گوشہ سے علم دین حاصل کرنے کے لیے آئیں گے تو جب وہ تمہارے پاس آئیں تو تم ان کے ساتھ بھلائی کرنا *عنوان* اپنی زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے مدارس کو ضرور یاد رکھیں کیونکہ انکے ساتھ بھلائی کی وصیت خود نبی کریم ﷺنے فرمائی ہے *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:2650 🌙 25 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 24 فروری 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Zakaah can't be paid to Banu-Hashim | 23 févr. 2025 | 00:03:01 | |
It is not allowed to pay Zakaah to Banu-Hashim family. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُﷲصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّم أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ آلَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَأْكُلُونَ الصَّدَقَةَ ؟ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* کیا تمہیں معلوم نہیں کہ آلِ محمد ﷺ زکوٰۃ کا مال نہیں کھا سکتے ۔ *عنوان* خاندانِ بنو ہاشم کو زکوٰۃ دیناجائز نہیں کیونکہ یہ نبی کریمﷺکا مبارک خاندان ہے ان کے شایانِ شان نہیں کہ زکوٰۃ دیے جائیں *اعوان فیملی سیدنا علی رَضِيَ* *اللَّهُ عَنْهُ کی اولاد میں سے ہے* *اس لئے ان کا بھی یہی حکم ہے* *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:1485 🌙 24 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 23 فروری 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Some relatives are allowed/disallowed for Zakaah to be paid off. | 22 févr. 2025 | 00:03:02 | |
It is permissible to give zakaah to which relatives and to which relatives it is not permissible. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُﷲصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَهِي عَلَى ذِي الْقَرَابَةِ اثْنَتَانِ صَدَقَةٌ، وَصِلَةٌ . *نبی کریم ﷺ کا فرمان* مسکین وفقیر کو صدقہ دینا(صرف) صدقہ ہے،اور رشتہ دار کو صدقہ دینا دو چیز ہے، ایک صدقہ اور دوسری صلہ رحمی *عنوان* *کن رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے* *اور کن رشتہ داروں کو دینا جائز نہیں.* *حوالہ*:سُننِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:1844 🌙 23 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 22 فروری 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Who can be given zakaah? | 20 févr. 2025 | 00:04:20 | |
Description of zakat expenses: Who can be given zakaah? *🌴درسِ قرآن وحدیث🌴* عَنْ زَيْنَبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُﷲ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهَا أَجْرَانِ : أَجْرُ الْقَرَابَةِ وَأَجْرُ الصَّدَقَةِ . *نبی کریم ﷺ کا فرمان* انہیں دو گنا ثواب ملے گا۔ ایک قرابت داری کا اور دوسرا خیرات کرنے کا۔ *عنوان* زکوٰۃ کے مصارف کا بیان٫کن کن لوگوں کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:1466 🌙 22 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 21 فروری 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Things don't have Zakaah to pay. | 20 févr. 2025 | 00:02:47 | |
On what things zakat is not obligatory. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِي نُعِدُّ لِلْبَيْعِ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے فرمایا :’’ أمابعد ! بلاشبہ رسول اللہﷺ ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ جو مال ہم تجارت کے لیے تیار کریں اس سے صدقہ ( زکوۃ ) دیا کریں ۔‘‘ *عنوان* *کن چیزوں پر زکوٰۃ لازم نہیں ہے* *حوالہ*:سُنَنِ ابی داود. حدیث نمبر:1562 🌙 21 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 20 فروری 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Zakat Calculation based on Islamic Date. | 19 févr. 2025 | 00:03:50 | |
In the chapter of Zakat, it is necessary to determine a date according to the Islamic month. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِي مَالٍ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ ". *نبی کریم ﷺ کا فرمان* کسی مال پر زکوۃ نہیں حتیٰ کہ اس پر سال گزر جائے ۔‘‘ *عنوان* *زکوٰۃ کے باب میں اسلامی مہینہ کے* *اعتبار سے ایک تاریخ کی تعیین کرنا* *ضروری ہے* *حوالہ*:سُنَنِ ابِی داود.حدیث نمبر:1573 🌙 20 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 19 فروری 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Things on which Zakat is payable. | 18 févr. 2025 | 00:04:42 | |
On what things zakat is obligatory *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ زَيْنَبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ تَصَدَّقْنَ وَلَوْ مِنْ حُلِيِّكُنَّ ...... *نبی کریم ﷺ کا فرمان* اے عورتوں کی جماعت زکاۃ دو گواپنے زیورات ہی سے کیوں نہ دو۔.. *عنوان* *کن چیزوں پر زکوٰۃ لازم ہے* *حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:635 🌙 19 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 18 فروری 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Punishment for not paying zakat | 17 févr. 2025 | 00:02:47 | |
A statement of punishment for those who do not pay zakat. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَال قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ،مُثِّلَ لَهُ مَالُهُ شُجَاعًا أَقْرَعَ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور پھر اس نے اس کی زکٰوۃ نہیں ادا کی تو(آخرت میں)اس کا مال نہایت زہریلے سانپ کی شکل میں ظاہر ہوگا *عنوان* زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کے لئے عذاب کا بیان *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:4565 🌙 18 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 17 فروری 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Importance/Wa'eed for not Paying Zakaah. | 16 févr. 2025 | 00:02:42 | |
Statement of Wa'id for those who do not pay zakaah. *🌴درسِ قرآن و حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَال قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ صَاحِبِ ذَهَبٍ،وَلَا فِضَّةٍ لَا يُؤَدِّي مِنْهَاحَقَّهَا؛إِلَّا إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِصُفِّحَتْ لَهُ صَفَائِحُ مِنْ نَارٍ، فَأُحْمِيَ عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ،فَيُكْوَى بِهَا جَنْبُهُ، وِجَبِينُهُ، وَظَهْرُهُ، *رسولﷲﷺ کا فرمان* جو بھی سونے اور چاندی کا مالک ان میں سے ان کا حق ( زکاۃ ) ادا نہیں کرتا تو جب قیامت کا دن ہو گا ( انھیں ) اس کے لیے آگ کی تختیاں بنا دیا جائے گا اور انھیں جہنم کی آگ میں گرم کیا جائےگا اور پھر ان سے اس کے پہلو ، اس کی پیشانی اور اس کی پشت کو داغا جائے گا ، *عنوان* زکاۃ ادا نہ کرنے والوں کے لئے وعید کا بیان *حوالہ*:صحیح مسلم. حدیث نمبر:2290 🌙 17 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 16 فروری 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Simple life of Prophet Muhammad (PBUH) | 15 févr. 2025 | 00:01:45 | |
Simplicity of the blessed life of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) and praise of vinegar. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ أَهْلَهُ الْأُدُمَ فَقَالُوا مَا عِنْدَنَا إِلَّا خَلٌّ فَدَعَا بِهِ فَجَعَلَ يَأْكُلُ بِهِ وَيَقُولُ نِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ نِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ *نبی کریم ﷺ کا فرمان* نبی کریم ﷺ نے اپنے گھر والوں سے سالن کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا : ہمارے پاس تو صرف سرکہ ہے ، آپ نے سرکہ منگایا اور اسی کے ساتھ روٹی کھانا شروع کر دی ۔ آپ ﷺ فرما رہے تھے :’’ سرکہ عمدہ سالن ہے ، سرکہ عمدہ سالن ہے ۔‘‘ *عنوان* نبی کریم ﷺ کی مبارک زندگی کی سادگی اور سرکہ کی تعریف *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:5352 🌙 16 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 15 فروری 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Finding faults in food | 14 févr. 2025 | 00:01:44 | |
Finding faults in food is not desirable in the eyes of the Law. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : مَا عَابَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ ، وَإِلَّا تَرَكَهُ . *نبی کریم ﷺ کا فرمان* ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا ، اگر آپ کو مرغوب ہوتا تو کھاتے ورنہ چھوڑ دیتے *عنوان* کھانے میں عیب نکالنا شریعت کی نظر میں پسندیدہ نہیں ہے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:3563 🌙 15 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 14 فروری 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Shab-e-Baaraat (a few suggestions) | 13 févr. 2025 | 00:03:52 | |
Some suggestions regarding the worship of The Night of Baraat and fasting the next day. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَبِی موسیٰ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ لَيَطَّلِعُ فِي لَيْلَةِ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، فَيَغْفِرُلِجَمِيعِ خَلْقِهِ إِلَّا لِمُشْرِكٍ أَوْ مُشَاحِنٍ ". *نبی کریم ﷺ کا فرمان* اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات ( اپنے بندوں پر ) نظر فرماتا ہے، پھر مشرک اور ( مسلمان بھائی سے ) دشمنی رکھنے والے کے سوا ساری مخلوق کی مغفرت فرما دیتا ہے ۔ *عنوان* شَبِ براءت کی عبادت اور اگلے دن کے روزے کے متعلق چند گزارشات *حوالہ*:سُنَنِ اِبنِ ماجہ. حدیث نمبر:1390 🌙 14 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 13 فروری 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The etiquettes of eating. | 12 févr. 2025 | 00:02:15 | |
One of the etiquettes of eating is to eat food humbly and graciously. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبَی جُحَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا آكُلُ مُتَّكِئًا *نبی کریمﷺ کا فرمان* میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا ۔ *عنوان* کھانا کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ کھانے کو عاجزی سے کریمانہ انداز میں کھایا جائے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:5398 🌙 13 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 12 فروری 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Should not leave a fallen Morsel. | 11 févr. 2025 | 00:02:25 | |
One of the literatures of food is that if a morsel falls down, it should be picked up and eaten. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وَقَعَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ فَلْيَأْخُذْهَا فَلْيُمِطْ مَا كَانَ بِهَا مِنْ أَذًى وَلْيَأْكُلْهَا وَلَا يَدَعْهَا لِلشَّيْطَانِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جب تم میں سے کسی شخص کا لقمہ گر جائے تو وہ اسے اٹھا لے اور اس پر جو ناپسندیدہ چیز ( تنکا ، مٹی ) لگی ہے اس کو اچھی طرح صاف کر لے اور اسے کھا لے ، اس لقمے کو شیطان کے لیے نہ چھوڑے .... *عنوان* کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ اگر کوئی لقمہ نیچے گر جائے تو اسے اٹھا کر کھا لیا جائے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:5301 🌙 12 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 11 فروری 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Learn how to eat. | 10 févr. 2025 | 00:03:30 | |
One of the literatures of food is to thoroughly clean the pot in which it is eaten and the fingers should be licked. Avoid dishonouring food on the occasion of marriage etc. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالصَّحْفَةِ وَقَالَ إِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ فِي أَيِّهِ الْبَرَكَةُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے انگلیاں اور پیالہ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا :’’ تم نہیں جانتے اس کے کس حصے میں برکت ہے *عنوان* کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ جس برتن میں کھایا اسکو اچھی طرح صاف کیا جائے اور انگلیوں کو چاٹ لیا جائے *شادی وغیرہ کے موقع پر کھانے کی* *نا قدری سے بچیں* *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:5300 🌙 11 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 10 فروری 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر 03008380313 Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Always use Right Hand to eat or drink. | 09 févr. 2025 | 00:02:45 | |
Emphasis on eating and drinking with the right hand. Eating with the left hand is Satan's way. *🌴درسِ حدیث🌴* عَن ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما ،قالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ وَإِذَا شَرِبَ فَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے تو اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے اور جب تم میں سے کوئی شخص پیے تو اپنے دائیں ہاتھ سے پیے کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے ۔ *عنوان* دائیں ہاتھ سے کھانے اور پینے کی تاکید بائیں ہاتھ سے کھانا شیطان کا طریقہ ہے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:5265 🌙 10 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 9 فروری 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Prayers of entering a house, eating meal or if forget then a Prayer of at the middle. | 08 févr. 2025 | 00:02:28 | |
Prayer when entering the house, the Prayer at the time of starting the meal and if you do not remember in the beginning, then the prayer between the meals. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ،قالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى، فَإِنْ نَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى فِي أَوَّلِهِ، فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* تم میں سے جب کوئی کھانا کھانے لگے تو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کا نام ذکر کرے ‘ اگر شروع میں بھول جائے تو چاہیے کہ یوں کہے بسم الله أوله وآخره ’’ اللہ کے نام سے اس ( کھانے ) کے شروع میں اور آخر میں بھی ۔‘‘ *عنوان* گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا کھانا شروع کرتے وقت کی دعا اور اگر شروع میں یاد نہ رہے تو کھانے کے درمیان کی دعا *حوالہ*: سنن ابی داود. حدیث نمبر:3767 🌙 9 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 8 فروری 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Mention Allah's name while entering a house or starting to eat. | 07 févr. 2025 | 00:04:01 | |
If Allah's name is not mentioned when entering the house and starting to eat, then the blessing ends. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الشَّيْطَانَ يَسْتَحِلُّ الطَّعَامَ أَنْ لَا يُذْكَرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* شیطان ( اپنے لیے ) کھانا حلال کرنا چاہتا ہے کہ اس پر اللہ کا نام ( بسم اللہ ) نہ لیا جائے ۔۔۔۔۔ *عنوان* گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا شروع کرتے وقت اگر اللہ کا نام نہ لیا جائے تو برکت ختم ہو جاتی ہے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:5259 🌙 8 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 7 فروری 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| It is sunnah to teach manners to young children. | 06 févr. 2025 | 00:02:49 | |
It is sunnah to teach manners to young children. *🌴درسِ حدیث🌴* عنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قال: فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَا غُلَامُ ، سَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ...... *نبی کریمﷺ کا فرمان* بیٹے ! بسم اللہ پڑھ لیا کر ، داہنے ہاتھ سے کھایا کر اور برتن میں وہاں سے کھایا کر جو جگہ تجھ سے نزدیک ہو ۔ *عنوان* چھوٹے بچوں کو آداب سکھانا سنت ہے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:5376 🌙 7 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 6 فروری 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The Prophet Muhammad (PBUH) also used to take good deeds. | 05 févr. 2025 | 00:02:58 | |
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) also used to take good deeds. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّهُ لَمَّا جَاءَ سُهَيْلُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَقَدْ سَهُلَ لَكُمْ مِنْ أَمْرِكُمْ *نبی کریمﷺ کا فرمان* عکرمہ نے کہ جب سہیل بن عمرو آیا تو نبی کریم ﷺ نے (نیک فالی کے طور پر) فرمایا تمہارا معاملہ آسان(سہل)ہو گیا ۔ *عنوان* نیک فال لینا چاہیے ؛نبی کریم ﷺ بھی نیک فال لیا کرتے تھے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:2731 🌙 6 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 5 فروری 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Bad omen is called shirk. | 04 févr. 2025 | 00:02:34 | |
Bad omen (returning from a purpose considering something to be unlucky) is called shirk. *🌴درسِ حدیث🌴* عَن ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الطِّيَرَةُ شِرْكٌ الطِّيَرَةُ شِرْكٌ ثَلَاثًا، وَمَا مِنَّا إِلَّا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُذْهِبُهُ بِالتَّوَكُّلِ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* بدشگونی شرک ہے ، بدشگونی شرک ہے ' تین بار فرمایا ۔ اور ہم میں سے ہر ایک کو کوئی نہ کوئی وہم ہو ہی جاتا ہے ‘ مگر اللہ عزوجل اسے توکل کی برکت سے زائل کر دیتا ہے ۔ اللَّهُمَّ لَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُكَ، وَلَا طَيْرَ إِلَّا طَيْرُكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ ". *عنوان* بد شگونی (کسی چیز کو منحوس سمجھ کر مقصد سے واپس آ جانا) کو شرک کہا گیا ہے *حوالہ*: سننے ابی داود. حدیث نمبر:3910 🌙 5 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 4 فروری 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| There is no room of bad omens in the law. | 03 févr. 2025 | 00:03:04 | |
There is no room of bad omens in the law. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا طِيَرَةَ وَخَيْرُهَا الْفَأْلُ، قَالَ : وَمَا الْفَأْلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ ، قَالَ الْكَلِمَةُ الصَّالِحَةُ يَسْمَعُهَا أَحَدُكُمْ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* بدشگونی کی کوئی اصل نہیں اور اس میں بہتر نیک فال ہے ۔“ لوگوں نے پوچھا کہ نیک فال کیا ہے یا رسول اللہ؟فرمایا ” کلمہ صالحہ ( نیک بات ) جو تم میں سے کوئی سنے ۔ *عنوان* بد شگونی کی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں ہے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:5755 🌙 4 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 3 فروری 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Forbidden meat to eat. | 02 févr. 2025 | 00:02:17 | |
If any part of the flesh of a living animal has been cut, then that part is dead, it is forbidden to eat. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَهُمْ يَجُبُّونَ أَسْنِمَةَ الْإِبِلِ، وَيَقْطَعُونَ أَلْيَاتِ الْغَنَمِ، فَقَالَ: مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے، وہاں کے لوگ ( زندہ ) اونٹوں کے کوہان اور ( زندہ ) بکریوں کی پٹھ کاٹتے تھے، آپ نے فرمایا: ”زندہ جانور کا کاٹا ہوا گوشت مردار ہے“ *عنوان* زندہ جانور کے گوشت کوئی حصہ اگر کاٹ لیا گیا ہے تو وہ حصہ مردار ہے اس کا کھانا حرام ہے *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:1480 🌙 3 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 2 فروری 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Shari'ah has strongly rejected superstitions. | 01 févr. 2025 | 00:01:36 | |
Shari'ah has strongly rejected superstitions. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ كُلَّهُنَّ فَمَنْ خَافَ ثَأْرَهُنَّ فَلَيْسَ مِنِّي . *نبی کریمﷺ کا فرمان* سب قسم کے سانپوں کو مار ڈالا کرو ۔ جو ان کے بدلے سے ڈرے ، وہ مجھ سے نہیں ۔‘‘ *عنوان* شریعت مطہرہ نے توہمات کا شدت سے ردّ کیا ہے *حوالہ*:سننِ ابی داود. حدیث نمبر:5249 🌙 2 شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق یکم فروری 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday. | 31 janv. 2025 | 00:01:44 | |
Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا *عنوان* شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر *حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:1637 🌙 یکم شعبان المعظم 1446ھجری بمطابق 31 جنوری 2025 بروز جمعہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Birds meat to eat. | 30 janv. 2025 | 00:02:40 | |
It is permissible to eat the meat of which birds and which birds' meat is not permissible to eat. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ *رسول ﷲ کا فرمان* حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر ڈاڑھ سے شکار کرنے والے درندے اور پنجوں سے شکار کرنے والے پرندے( کا گوشت) کھانے سے منع فرمایا ۔ *عنوان* کن پرندوں کا گوشت کھانا حلال ہے اور کن پرندوں کا گوشت کھانا حلال نہیں *حوالہ* صحیح مسلم. حدیث نمبر:4996 🌙 29 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 30 جنوری 2025 بروز جمعرات آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| Rabbit meat. | 29 janv. 2025 | 00:03:49 | |
Which animals' meat are allowed and which animals' meat are not allowed to eat in Islam. Order of rabbit meat. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : نَهَى عَنْ أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ *رسول ﷲ کا فرمان* رسول اللہ ﷺ نے ہر پھاڑ کھانے والے درندوں کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے *عنوان* جانوروں میں سے کن جانوروں کا گوشت کھانا حلال ہے اور کن جانوروں کا گوشت کھانا حرام ہے۔ خرگوش کے گوشت کا حکم *حوالہ* صحیح بخاری. حدیث نمبر:5530 🌙 28 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 29 جنوری 2025 بروز بدھ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The misguided people. | 28 janv. 2025 | 00:03:46 | |
Some people deceive by saying that we will only follow the Qur'an. There is no need for hadiths. These are misguided people. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنِ النَّبِيِّﷺقَالَ لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ مُتَّكِئًا عَلَى أَرِيكَتِهِ يَأْتِيهِ الْأَمْرُ مِنْ أَمْرِي مِمَّا أَمَرْتُ بِهِ أَوْ نَهَيْتُ عَنْهُ، فَيَقُولُ : لَا نَدْرِي، مَا وَجَدْنَا فِي كِتَابِ اللَّهِ اتَّبَعْنَاهُ *رسول ﷲ کا فرمان* ہرگز ایسا نہ ہو کہ میں تم میں سے کسی کو پاؤں کہ وہ اپنے تخت یا دیوان پر بیٹھا ہو اور اس کے پاس میرے احکام میں سے کوئی حکم پہنچے جس کا میں نے حکم دیا ہو یا اس سے منع کیا ہو تو وہ کہنے لگے کہ ہم نہیں جانتے ، ہم تو کتاب اللہ میں جو پائیں گے ، اسی پر عمل کریں گے ۔‘‘ *عنوان* کچھ لوگ یہ بات کرکے دھوکا دیتے ہیں کہ ہم بس قرآن پر عمل کریں گے احادیث کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ گمراہ لوگ ہیں *حوالہ* سُنَنِ ابی داود. حدیث نمبر:4605 🌙 27 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 28 جنوری 2025 بروز منگل آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The peace of hearts. | 27 janv. 2025 | 00:01:47 | |
Man's desire is to live a life of freedom, but the peace of man's heart is in the observance of the law. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي مُوسَى رضی اللّہ عنہ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ هَوَاهُ تَبَعًا لِمَا جِئْتُ بِهِ *رسول ﷲ کا فرمان* تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ اس کی خواہشات میری لائی ہوئی شریعت کے تابع ہو جائیں *عنوان* انسان کی چاہت یہ ہے کہ آزادی کی زندگی گزاروں لیکن انسان کے دل کا سکون شریعت کی پابندی میں ہے *حوالہ* شَرحُ السُنّۃ (للبغوی) . حدیث نمبر:104 🌙 26 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 27 جنوری 2025 بروز پیر آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| The most blessed heart. | 26 janv. 2025 | 00:03:06 | |
The most blessed hearts are those who remember the words of the Qur'an and Hadith, and also acquire understanding of religion. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي مُوسَى رضی اللّہ عنہ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ مَا بَعَثَنِي اللَّهُ بِهِ مِنَ الْهُدَى وَالْعِلْمِ،كَمَثَلِ الْغَيْثِ الْكَثِيرِ أَصَابَ أَرْضًا، فَكَانَ مِنْهَا نَقِيَّةٌ قَبِلَتِ الْمَاءَ فَأَنْبَتَتِ الْكَلَأَ وَالْعُشْبَ الْكَثِيرَ *رسول ﷲ ﷺ کا فرمان* اللہ تعالیٰ نے مجھے جس علم و ہدایت کے ساتھ بھیجا ہے اس کی مثال زبردست بارش کی سی ہے جو زمین پر(خوب)برسے بعض زمین جو صاف ہوتی ہے وہ پانی کو پی لیتی ہے اور بہت بہت سبزہ اور گھاس اگاتی ہے *عنوان* سب سے مبارک دل وہ ہیں جو قرآن و حدیث کے الفاظ کو بھی یاد کریں اور تفقہ فی الدین(دین کی سمجھ)بھی حاصل کریں *حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:79 🌙 25 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 26 جنوری 2025 بروز اتوار آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||
| No religion for those who don't follow the path of Sahaba. | 25 janv. 2025 | 00:02:08 | |
Those who have separated from the Jamaat-e-Sahaba have nothing to do with religion. *🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شِبْرًافَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ *رسول ﷲ کا فرمان* جس نے جماعت سے بالشت بھر بھی علیحدگی اختیار کی‘اس نے اسلام کی رسی کو اپنے گلے سے اتار پھینکا ۔‘‘ *عنوان* جو لوگ جماعتِ صحابہ سے الگ ہو گئے ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں *حوالہ* سُنَنِ ابی داود. حدیث نمبر:4758 🌙 24 رجب المرجب 1446ھجری بمطابق 25 جنوری 2025 بروز ہفتہ آواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information. | |||